شہبازشریف کی گرفتاری کے بعد صورتحال انتہائی کشیدہ ، ن لیگ کے بڑی تعداد میں مشتعل کارکن نیب کے دفتر کے باہر پہنچ گئے،پولیس کی بھاری نفری بھی پہنچ گئی
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے سابق وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کی گرفتاری کیخلاف نیب کے دفتر کے باہر احتجاج کیا ، کارکن ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے ، غنڈہ گردی بند کرو، میاں تیرے جانثار بے شمار بے شمار ، شیر شیر کے نعرے لگاتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading شہبازشریف کی گرفتاری کے بعد صورتحال انتہائی کشیدہ ، ن لیگ کے بڑی تعداد میں مشتعل کارکن نیب کے دفتر کے باہر پہنچ گئے،پولیس کی بھاری نفری بھی پہنچ گئی