جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

پی سی بی ہرجانہ کیس : فیصلہ پاکستان کر کٹ بورڈ کے حق میں آنے کا امکان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

پی سی بی ہرجانہ کیس : فیصلہ پاکستان کر کٹ بورڈ کے حق میں آنے کا امکان

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداران بھارت کے خلاف ہرجانہ کیس میں اپنے حق میں فیصلے کے لیے پرامید ہیں۔مائیکل بیلوف کی سربراہی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کے پینل نے دبئی میں کیس کی سماعت مکمل کی۔ رپورٹ کے مطابق سماعت کے دوران اٹھائے گئے دونوں پوائنٹس پر بھارتی بورڈ(بی سی سی آئی)… Continue 23reading پی سی بی ہرجانہ کیس : فیصلہ پاکستان کر کٹ بورڈ کے حق میں آنے کا امکان

آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑی دعائیں لینے مولانا طارق جمیل کے پاس پہنچ گئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑی دعائیں لینے مولانا طارق جمیل کے پاس پہنچ گئے

دبئی (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی دعائیں لینے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل کے پاس پہنچ گئے۔مولانا طارق جمیل سے پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کی ملاقات دبئی میں ہوئی، جس میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، بابراعظم، وہاب ریاض، اظہرعلی، امام الحق اور دیگر شامل تھے۔مولانا طارق… Continue 23reading آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑی دعائیں لینے مولانا طارق جمیل کے پاس پہنچ گئے

ابو ظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ : لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر کی شاندار سنچری،یاکشائر وائی کنگز کو6 وکٹ سے ہرادیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

ابو ظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ : لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر کی شاندار سنچری،یاکشائر وائی کنگز کو6 وکٹ سے ہرادیا

ابو ظہبی(سپورٹس ڈیسک)کپتان سہیل اختر کی شاندار سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے ابو ظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ میں یارکشائر وائی کنگز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ابو ظہبی میں جاری ٹی ٹوئنٹی کپ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ذوالفقار بابر نے پہلے ہی اوور میں وکٹ حاصل کی تاہم… Continue 23reading ابو ظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ : لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر کی شاندار سنچری،یاکشائر وائی کنگز کو6 وکٹ سے ہرادیا

تحریک انصاف کی حکومت کی چھٹی۔۔ پانسہ کیسے پلٹا جائے گا؟ معروف صحافی محمد مالک نے حکومت کے خاتمےکا وقت تک بتا دیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

تحریک انصاف کی حکومت کی چھٹی۔۔ پانسہ کیسے پلٹا جائے گا؟ معروف صحافی محمد مالک نے حکومت کے خاتمےکا وقت تک بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی محمد مالک کا کہنا تھا کہ ضمنی الیکشن کے نتائج آنے کے بعد حکومت تبدیل نہیں ہو گی اور یہ سب کچھ یوں ہی چلتا رہے گا، مگر مجھے حکومت کیلئے مشکلات نظر آرہی ہیں چار پانچ ماہ کے بعد، جب سڑک بھی… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کی چھٹی۔۔ پانسہ کیسے پلٹا جائے گا؟ معروف صحافی محمد مالک نے حکومت کے خاتمےکا وقت تک بتا دیا

ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ: افغانستان کی بوسٹ ڈیفنڈرز نے آکلینڈکو35 رنز سے ہرادیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ: افغانستان کی بوسٹ ڈیفنڈرز نے آکلینڈکو35 رنز سے ہرادیا

ابو ظہبی(سپورٹس ڈیسک)ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ میں افغانستان کی بوسٹ ڈیفنڈرز نے آکلینڈ کو35 رنز سے ہرادیا۔ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں بوسٹ ڈیفنڈرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹ پر 205 رنز بنائے۔جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے کولن انگرام نے 84 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔نو ر الحق 29 رنز بناکر ناٹ… Continue 23reading ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ: افغانستان کی بوسٹ ڈیفنڈرز نے آکلینڈکو35 رنز سے ہرادیا

قطر کی سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی کام کر گئی ! پی ٹی آئی حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے ، بڑا فیصلہ واپس

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

قطر کی سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی کام کر گئی ! پی ٹی آئی حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے ، بڑا فیصلہ واپس

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  قطر کی جانب سے سنگین نتائج کی تنبہیہ کے بعد تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے سابقہ دعوے کے برخلاف فیصلہ کیا ہے کہ قطر کے ساتھ طے پانیوالے 15سالہ ایل این جی معاہدے کی خفیہ شقیں افشا نہیں کی جائیںگی۔دی نیوز کے مطابق  قطر کے حکام نے نرم الفاظ میں… Continue 23reading قطر کی سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی کام کر گئی ! پی ٹی آئی حکومت نے گھٹنے ٹیک دئیے ، بڑا فیصلہ واپس

پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کیلئے آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ، ایرون فنچ کپتان ہوں گے۔دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان متحدہ عرب امارات میں ہی تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلی جائیگی، یہ میچز 24 ،… Continue 23reading پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان

ویرات کوہلی کے ساتھ سیلفی لینے کیلئے دو تماشائی سکیورٹی کو چکمہ دیتے ہوئے فیلڈ میں گھس گئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

ویرات کوہلی کے ساتھ سیلفی لینے کیلئے دو تماشائی سکیورٹی کو چکمہ دیتے ہوئے فیلڈ میں گھس گئے

راجکوٹ(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ سیلفی لینے کیلئے دو تماشائی سکیورٹی کو چکمہ دیتے ہوئے فیلڈ میں گھس گئے۔ویسٹ انڈیز سے پہلے ٹیسٹ میں ابتدائی روز بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ سیلفی لینے کیلئے 2 تماشائی سیکیورٹی کو چکمہ دیتے ہوئے فیلڈ میں گھس گئے، کپتان ان دونوں کو باہر جانے کا… Continue 23reading ویرات کوہلی کے ساتھ سیلفی لینے کیلئے دو تماشائی سکیورٹی کو چکمہ دیتے ہوئے فیلڈ میں گھس گئے

عمران خان کو شدید دھچکا!بنی گالہ کی ملکیت ٹھیک قرار لیکن کون سی چیز غیر قانونی نکلی؟چیف جسٹس نے وزیر اعظم کے وکیل کو موقع پر ہی حقیقت بتا دی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018

عمران خان کو شدید دھچکا!بنی گالہ کی ملکیت ٹھیک قرار لیکن کون سی چیز غیر قانونی نکلی؟چیف جسٹس نے وزیر اعظم کے وکیل کو موقع پر ہی حقیقت بتا دی

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے بنی گالہ تجاوزات اور ماحولیاتی آلودگی کیس میں ریمارکس دیئے کہ آپ کی ملکیت تو بالکل ٹھیک ہے تاہم عمران خان نے تعمیرات کسی منظوری کے بغیر کی ہیں۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے بنی… Continue 23reading عمران خان کو شدید دھچکا!بنی گالہ کی ملکیت ٹھیک قرار لیکن کون سی چیز غیر قانونی نکلی؟چیف جسٹس نے وزیر اعظم کے وکیل کو موقع پر ہی حقیقت بتا دی