اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ویرات کوہلی کے ساتھ سیلفی لینے کیلئے دو تماشائی سکیورٹی کو چکمہ دیتے ہوئے فیلڈ میں گھس گئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018 |

راجکوٹ(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ سیلفی لینے کیلئے دو تماشائی سکیورٹی کو چکمہ دیتے ہوئے فیلڈ میں گھس گئے۔ویسٹ انڈیز سے پہلے ٹیسٹ میں ابتدائی روز بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ سیلفی لینے کیلئے 2 تماشائی سیکیورٹی کو

چکمہ دیتے ہوئے فیلڈ میں گھس گئے، کپتان ان دونوں کو باہر جانے کا اشارہ کرتے رہے تاہم بعد میں انھیں سیکیورٹی اہلکار پکڑ کر وہاں سے لے گئے۔واضح رہے کہ بھارت میں پہلی بار ایسا نہیں ہوا بلکہ ماضی میں بھی شائقین دوران میچ فیلڈ میں داخل ہوتے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…