وزیراعظم عمران خان کو دنیا بھر سے مبارکباد کے ڈھیروں پیغامات،متعدد ٹی وی چینلز نے بریکنگ نیوز نشر کردی،دلچسپ صورتحال
لاہور ( این این آئی) پہلی بار وزارت عظمیٰ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے عمران خان نے گزشتہ روز 5 اکتوبر کو پہلی بار اس منصب پر رہتے ہوئے اپنی سالگرہ منائی۔عمران خان کی 66 ویں سالگرہ پر جہاں انہیں انٹرنیشنل کرکٹ کانسل (آئی سی سی)کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی، وہیں انہیں پاکستان… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کو دنیا بھر سے مبارکباد کے ڈھیروں پیغامات،متعدد ٹی وی چینلز نے بریکنگ نیوز نشر کردی،دلچسپ صورتحال