جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

وزیراعظم عمران خان کو دنیا بھر سے مبارکباد کے ڈھیروں پیغامات،متعدد ٹی وی چینلز نے بریکنگ نیوز نشر کردی،دلچسپ صورتحال

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پہلی بار وزارت عظمیٰ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے عمران خان نے گزشتہ روز 5 اکتوبر کو پہلی بار اس منصب پر رہتے ہوئے اپنی سالگرہ منائی۔عمران خان کی 66 ویں سالگرہ پر جہاں انہیں انٹرنیشنل کرکٹ کانسل (آئی سی سی)کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی، وہیں انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھی مبارکباد پیش کی گئی۔پاکستان میں ٹوئٹر پر 5اکتوبر کو وزیر اعظم کی سالگرہ کے حوالے سے ٹرینڈ بھی ٹاپ پر رہا تاہم بعد ازاں

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔وزیراعظم عمران خان کو نہ صرف پارٹی رہنماؤں، حکومتی وزراء بلکہ عام افراد نے بھی ٹوئٹر پر مبارک باد پیش کی، علاوہ ازیں بعض ٹی وی چینلز نے بھی ان کی سالگرہ کی خبر بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کی۔انہیں پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے بھی سالگرہ کی مبارک باد پیش کی گئی، علاوہ ازیں دیگر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…