جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

نوازشر یف ’’ڈیل ‘‘کی کوشش کر رہے ہیں،نتیجہ کیا نکلے گا؟بابر اعوان نے پیش گوئی کردی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

نوازشر یف ’’ڈیل ‘‘کی کوشش کر رہے ہیں،نتیجہ کیا نکلے گا؟بابر اعوان نے پیش گوئی کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحر یک انصاف کے مر کزی رکن ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ نوازشر یف اپنے بچاؤ کیلئے ’’ڈیل ‘‘کی کوشش کر رہے ہیں مگر اب کوئی ان سے ڈیل کر یگا اور نہ ہی انکو ڈھیل دی جاسکتی ہے ‘شر یف خاندان کی سیاست ختم ہوچکی ہے انکا اگلا ٹھکانہ صرف… Continue 23reading نوازشر یف ’’ڈیل ‘‘کی کوشش کر رہے ہیں،نتیجہ کیا نکلے گا؟بابر اعوان نے پیش گوئی کردی

سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کا اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ،خاندان اور دوستوں سے مشاورت مکمل

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کا اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ،خاندان اور دوستوں سے مشاورت مکمل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ نے خاندان اور دوستوں سے پیپلزپارٹی میں شمولیت کے معاملے پر مشاورت مکمل کر لی ۔ ذمہ دارذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ناراض سینیٹر سردار ذوالفقارعلی خان کھوسہ نے اپنے صاحبزادوں فیملی کے دیگر افراد اورسیاسی دوستوں کے ساتھ پیپلزپارٹی کے شریک چےئر مین آصف… Continue 23reading سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کا اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ،خاندان اور دوستوں سے مشاورت مکمل

تازہ ترین رینکنگ جاری، پاکستان ٹیم زبردست پوزیشن پر آگئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

تازہ ترین رینکنگ جاری، پاکستان ٹیم زبردست پوزیشن پر آگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکاکے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز3-0سے جیتنے کے بعدقومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں دوسرے نمبرپرآگئی ۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ٹیم رینکنگ میں نیوزی لینڈکی ٹیم پہلے نمبرپرہے۔نیوزی لینڈ نے 13میچوں میں1625پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ125ہے۔دوسرے نمبرپرپاکستان نے 23میچوں میں2843پوائنٹس حاصل… Continue 23reading تازہ ترین رینکنگ جاری، پاکستان ٹیم زبردست پوزیشن پر آگئی

میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پاکستان واپس آنے کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف جمعرات 2 نومبر 2017 کو پاکستان پہنچ جائیں گے اور 3 نومبر بروز جمعہ کو احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔… Continue 23reading میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا

21سالوں سے میرا مقابلہ سیاستدانوں سے نہیں بلکہ مافیا سے ہے،عمران خان کامنڈی بہاوالدین میں جلسے سے خطاب 

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

21سالوں سے میرا مقابلہ سیاستدانوں سے نہیں بلکہ مافیا سے ہے،عمران خان کامنڈی بہاوالدین میں جلسے سے خطاب 

منڈی بہاوالدین(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ21سالوں سے میرا مقابلہ سیاستدانوں سے نہیں بلکہ مافیا سے ہے،شریف اور زرداری مافیا نے پاکستان کو جتنا نقصان پہنچایا اتنا کسی اور نے نہیں پہنچایا، دونوں پرانی جماعتوں کے سربراہ میر جعفر اور میر صادق ہیں، ان کا سب کچھ باہر ہے،… Continue 23reading 21سالوں سے میرا مقابلہ سیاستدانوں سے نہیں بلکہ مافیا سے ہے،عمران خان کامنڈی بہاوالدین میں جلسے سے خطاب 

اہم ترین وزیر اپنی وزارت کے حکام سمیت سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کیلئے خصوصی طیارے کے ذریعے جدہ روانہ 

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

اہم ترین وزیر اپنی وزارت کے حکام سمیت سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کیلئے خصوصی طیارے کے ذریعے جدہ روانہ 

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کیلئے خصوصی طیارے کے ذریعے جدہ روانہ ۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف جو ہفتہ کے روز اپنے آبائی گھر سیالکوٹ پہنچے تھے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی کال پر اسلام آباد سے پی آئی اے… Continue 23reading اہم ترین وزیر اپنی وزارت کے حکام سمیت سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کیلئے خصوصی طیارے کے ذریعے جدہ روانہ 

پاکستان کے راستے کی مجبوری ختم،بھارت اور افغانستان نے نیا راستہ بنالیا،پہلی کھیپ روانہ 

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان کے راستے کی مجبوری ختم،بھارت اور افغانستان نے نیا راستہ بنالیا،پہلی کھیپ روانہ 

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ایران کی عسکری اہمیت کی حامل بندر گاہ چاہ بہار کے راستے افغانستان کو تحفے کے طور پر گندم کی پہلی کھیپ روانہ کر دی ہے۔ اس طرح بھارت نے اپنے حریف ملک پاکستان کے بجائے ایک متبادل تجارتی روٹ کا آغاز کر دیا ہے۔ اس گندم کو ایرانی بندرگاہ… Continue 23reading پاکستان کے راستے کی مجبوری ختم،بھارت اور افغانستان نے نیا راستہ بنالیا،پہلی کھیپ روانہ 

شکریہ نواز شریف ۔۔۔! لاہور میں میچ، مریم نواز نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

شکریہ نواز شریف ۔۔۔! لاہور میں میچ، مریم نواز نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو جتنا دبایا گیا اتنا ہی وہ عوام میں مقبول ہوئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نے کہا کہ آج پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ لوٹ آئی ہے، تحفظ اور امن سب کے لیے بحال ہوگیا، شکریہ… Continue 23reading شکریہ نواز شریف ۔۔۔! لاہور میں میچ، مریم نواز نے بڑا دعویٰ کردیا

تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا زبردست اختتام، سری لنکن مہمان کھلاڑیوں نے دل جیت لیے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017

تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا زبردست اختتام، سری لنکن مہمان کھلاڑیوں نے دل جیت لیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں تیسرا میچ جیت کر وائٹ واش کر دیا، پاکستان نے تینوں ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر سیریز اپنے نام کر لی ہے، پاکستان نے سری لنکا کو36 رنز سے شکست دے دی، تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان… Continue 23reading تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا زبردست اختتام، سری لنکن مہمان کھلاڑیوں نے دل جیت لیے

1 698 699 700 701 702 703 704 705 706 707 708 4,638