آب زم زم کے کنویں کی دوبارہ تعمیر کا فیصلہ آخری تعمیر حضورؐ کے دور میں ہوئی تھی‘ایمان افروز مناظر
مکہ المعظمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز السعود نے آبِ زم زم کے کنویں کی تعمیرِ نو کا حکم دے دیا ‘ یہ سلسلہ رمضان تک جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان نے آبِ زم زم کے ک مقدس کنویں کی سات ماہ طویل تعمیرِ نو شروع کرنے… Continue 23reading آب زم زم کے کنویں کی دوبارہ تعمیر کا فیصلہ آخری تعمیر حضورؐ کے دور میں ہوئی تھی‘ایمان افروز مناظر