بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایجوکیٹرز کی بھرتی کیلئے بی اے اور بی ایڈ کی شرط ختم ،کون سی ڈگری لازمی قرار دیدی گئی،پڑھئے تفصیلات

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن)فیصل آباد سمیت صوبہ بھرکے سرکاری سکولوں میں ایجو کیٹرز کی بھرتیوں کیلئے دو سالہ بی اے اور بی ایڈ کی شرط ختم کرکے ایم اے کی ڈگری کی شرط عائد کردی گئی ‘آن لائن ذرائع کے مطابق محکمہ سکولز نے بارہ ہزار 973نئے ایجو کیٹرز بھرتی کرنے کافیصلہ کرلیا‘چھ ہزار 253مرد اور چھ ہزار 720خواتین ایجوکیٹرز بھرتی کی جائیں گی ‘ایجو کیٹرز کی

بھرتیوں کیلئے امیدواروں کا این ٹی ایس کے تحت تحریری امتحان بھی لیا جائیگا‘اسسٹنٹ ایجو کیشن آفیسر ز کیلئے ساٹھ اور ایس ایس ای کیلئے پچاس فیصد نمبرز لینے کی شرط بھی رکھی گئی ہے ‘نئی پالیسی کے تحت مرد ایجو کیٹرز کیلئے عمرکی حد پینتیس اور خواتین ایجو کیٹرز کیلئے اڑتیس سال عمر مقرر کی گئی ہے ‘ایجوکیٹرز کی بھرتیوں کیلئے اخبارات میں اشتہار دیا جائیگا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…