بھارت سے ہزاروں افراد کل پاکستان میں داخل ہو جائیں گے، سکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ جاری
ننکانہ صاحب (این این آئی)سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات کے سلسلہ میں چار ہزار کے قریب سکھ یاتری مختلف ممالک سے پاکستان پہنچیں گے ۔تفصیلات کے مطابق سکھ یاتری یکم نومبر کو بھارت سے براستہ واہگہ بارڈر پاکستان پہنچیں گے اورضلع ننکانہ صاحب ، ضلع شیخوپورہ… Continue 23reading بھارت سے ہزاروں افراد کل پاکستان میں داخل ہو جائیں گے، سکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ جاری