اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

کراچی پر ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی ہسپتال بھر گئے، متعدد افراد جاں بحق

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)نیگلیریا نے ایک اور شخص کی جان لے لی ہے۔ ہسپتال میں زیر علاج نارتھ کراچی کا رہائیشی محمد عدنان کا انتقال ہو گیا ہے ٗ عدنان کی عمر 30 سال تھی ۔ نیگلیریا کمیٹی فوکل پرسن ڈاکٹر ظفر مہدی کے مطابق رواں سال نیگلیریا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد چھ ہوگئی ہے۔

ماہرین کے مطابق نیگلیریا خطرناک مرض ہے جس کے شکا رہونے والے زیادہ تر افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ اس کی ویکسین موجود نہیں۔ نیگلیریا انفیکشن کا وائرس صاف پانی میں ہوتاہے جوناک کے ذریعے دماغ میں داخل ہوتاہے۔ اس سے متاثر ہونے والا شخص 72 گھنٹوں میں دم توڑ دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…