جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

معروف صحافی پر حملہ،آئی ایس پی آر کا شدیدردعمل سامنے آگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے نامعلوم افراد کی جانب سے سینئر صحافی احمد نورانی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اور پمز ہسپتال میں ان کیلئے گلدستہ بھجوایااور کہاکہ ا حمد نورانی پر حملہ بے امنی پھیلانے کی گھناؤنی کوشش ہے ،مجرموں کو پکڑ نے اور انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے مکمل ا تعاون کریں گے ۔ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں سینئر صحافی احمد نورانی پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملے کی شدید الفاظ میں

مذمت کرتے ہوئے اسے بد امنی پھیلانے کی گھناؤنی کوشش قراردیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہم مجرموں کو پکڑ نے اور انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے اپنی طرف سے پورا تعاون کریں گے ۔احمد نورانی پر حملہ بے نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی آئی کی جانب سے پمزاسپتال میں احمد نورانی کیلئے گلدستہ بھی بھجوایاگیا ان نمائندے نے پمزاسپتال میں زیر علاج احمد نورانی کوگلدستہ پہنچایا۔ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور نے احمد نورانی کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی اور ان کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…