منگل‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2026 

بھارت سے ہزاروں افراد کل پاکستان میں داخل ہو جائیں گے، سکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ جاری

datetime 29  اکتوبر‬‮  2017 |

ننکانہ صاحب (این این آئی)سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن کی تقریبات کے سلسلہ میں چار ہزار کے قریب سکھ یاتری مختلف ممالک سے پاکستان پہنچیں گے ۔تفصیلات کے مطابق سکھ یاتری یکم نومبر کو بھارت سے براستہ واہگہ بارڈر پاکستان پہنچیں گے اورضلع ننکانہ صاحب ، ضلع شیخوپورہ ، ضلع نارووال ،ضلع گوجرانوالہ،

حسن ابدال اور دیگر مذہبی مقامات پر جائیں گے۔سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد اور مذہبی مقامات پر اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کے لئے ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز خان ورک نے گردوارہ سچا سودا فاروق آباد میں سکھ یاتریوں کی سیکورٹی کے لئے فول پروف انتظامات کو حتمی شکل دیتے ہوئے بائی نیم ڈیوٹیاں لگا کرسیکورٹی پلان جاری کر دیا ۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…