بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے اپنی سرگزشت واپس لے لی
ممبئی(این این آئی)بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی کی متنازع سرگزشت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کیونکہ انھوں نے جن خواتین سے اپنے رشتے کی تفصیلات بیان کی ہیں وہ ان کی اجازت کے بغیر شامل کی گئی ہیں۔’’این آرڈینری لائف‘‘ نامی ان کی سرگزشت 16 اکتوبر کو ریلیز ہوئی تھی جس میں… Continue 23reading بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے اپنی سرگزشت واپس لے لی