آرمی چیف کا ملک دشمنوں کو منہ توڑ جواب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی پُر امن اور کھیلوں سے محبت کرنے والی قوم ہے، تمام چیلنجز کے باوجود سربلند ہونا جانتی ہے۔اکیس اکتوبر کو خنجراب سے شروع ہونے والی موٹر ریلی گوادر میں اختتام پذیر ہو گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق اختتامی تقریب میں آرمی… Continue 23reading آرمی چیف کا ملک دشمنوں کو منہ توڑ جواب