نظام شمسی میں ایک اور خاصا بڑا سیارہ موجود ہے: امریکی تحقیق
اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکہ کے سائنسی تحقیقاتی ادارے کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (کیل ٹیک) کے محققین کو ایسے ثبوت ملے ہیں جن کی بنیاد پر کہا جا سکتا ہے کہ نظام شمسی میں ایک اور خاصا بڑا سیارہ موجود ہے۔ ایک اندازے کے مطابق یہ نیپچون کے حجم جتنا بڑا سیارہ ہے جو ہمارے سورج کے… Continue 23reading نظام شمسی میں ایک اور خاصا بڑا سیارہ موجود ہے: امریکی تحقیق