جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

وسیم اکرم بھی ٹی ٹین کرکٹ سے منسلک ہوگئے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

وسیم اکرم بھی ٹی ٹین کرکٹ سے منسلک ہوگئے

دبئی(آئی این پی)سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم ٹی 10 کرکٹ لیگ میں مراٹھا عربیئنز کے مینٹراور کوچ ہوں گے۔مراٹھا عربیئنز کی ٹیم نے پہلے ہی سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ کو کپتان اور آئیکون پلیئر بنایا ہوا ہے تاہم ایونٹ میں ٹیم کی رہنمائی کیلیے وسیم اکرم 5 نومبر کو شارجہ جائیں گے، وہ پلیئرز… Continue 23reading وسیم اکرم بھی ٹی ٹین کرکٹ سے منسلک ہوگئے

بس ڈرائیور مہر خلیل کو دورہ سری لنکا کی دعوت

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

بس ڈرائیور مہر خلیل کو دورہ سری لنکا کی دعوت

لاہور(آئی این پی)8 سال قبل سری لنکن کرکٹرز کی جان بچانے والے پاکستانی بس ڈرائیور مہرخلیل مستقبل میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ سری لنکا جائیں گے، انھیں اس دورے کی دعوت سری لنکن وزیر کھیل نے دی ہے۔بس ڈرائیور مہر خلیل نے بتایا کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان لاہور میں کھیلے گئے… Continue 23reading بس ڈرائیور مہر خلیل کو دورہ سری لنکا کی دعوت

ملک میںانٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے دروازے کھلنا اچھا اقدام ہے، علیم ڈار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

ملک میںانٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے دروازے کھلنا اچھا اقدام ہے، علیم ڈار

گجرات(آئی این پی) آئی سی سی امپائر علیم ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے دروازے کھلنا اچھا اقدام ہے۔علیم ڈار نے کہا کہ بورڈ نے پہلے مرحلے میں ورلڈ الیون کو مدعو کرنے اپنا بھرپور کردار ادا کیا، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے دروازے کھلنا اچھا اقدام… Continue 23reading ملک میںانٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے دروازے کھلنا اچھا اقدام ہے، علیم ڈار

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے فواد عالم کو ایک بارپھر لالی پاپ دیدیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے فواد عالم کو ایک بارپھر لالی پاپ دیدیا

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کاکہنا ہے کہ جب بھی ٹیم کو فواد عالم کی ضرورت ہوئی اور وہ ٹیم انتظامیہ کے پلان میں ہوئے تو انہیں ضرور موقع دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ فوادعالم سمیت کسی بھی کھلاڑی سے ناانصافی نہیں کی جائے گی ۔ انہیں جان بوجھ… Continue 23reading چیف سلیکٹر انضمام الحق نے فواد عالم کو ایک بارپھر لالی پاپ دیدیا

2025 سے ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی کا اعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

2025 سے ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) دنیا کے چار بڑے شہروں کے حکام نے سنہ 2025 سے ڈیزل سے چلنے والی گاڑیاں اور ٹرک استعمال نہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ان شہروں میں پیرس، میکسیکو، میڈرڈ اور ایتھنز شامل ہیں۔ جہاں کے میئرز کا کہنا ہے کہ ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کی بندش ہوا کی کوالٹی… Continue 23reading 2025 سے ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی کا اعلان

عثمان شنواری نے کرکٹ میچ کیلئے اپنا ولیمہ چھوڑ دیا تھا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

عثمان شنواری نے کرکٹ میچ کیلئے اپنا ولیمہ چھوڑ دیا تھا

پشاور(آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر عثمان شنوار ی نے کہاہے کہ میں نے پی ایس ایل کے لئے اپنے ولیمے کی تقریب چھوڑ دی تھی۔جلد دوبارہ ولیمہ کروں گا۔شعیب اخترسے متاثراوران کوفالوکرتاہوں۔اپنی بالنگ اورفٹنس پربھرپورتوجہ دے رہا ہوں۔سوشل میڈیاپرخواتین فینزکوبلاک کررکھاہے ۔نجی ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے عثمان شنواری… Continue 23reading عثمان شنواری نے کرکٹ میچ کیلئے اپنا ولیمہ چھوڑ دیا تھا

اگلا ہدف بنگلہ دیش اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پاکستان لانا ہے،پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

اگلا ہدف بنگلہ دیش اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پاکستان لانا ہے،پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی

لاہور(آئی این پی)ورلڈ الیون اور سری لنکن ٹیم کے کامیاب دورے کے بعد مزید بین الاقوامی ٹیمیں پاکستان لانے کی کوششیں تیز کردی گئیں۔ چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا اگلا ہدف جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کو پاکستان لانا ہے۔سری لنکن ٹیم پاکستان آئی تو مزید اچھی خبریں بھی ساتھ لے… Continue 23reading اگلا ہدف بنگلہ دیش اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پاکستان لانا ہے،پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی

پاکستان کر کٹ ٹیم کی کوچنگ سے محبت ہوگئی ہے، مکی ارتھر

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان کر کٹ ٹیم کی کوچنگ سے محبت ہوگئی ہے، مکی ارتھر

لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاکستان کر کٹ ٹیم کی کوچنگ سے محبت ہوگئی ہے، گرین شرٹس کی کوچنگ کر کے بہت مزہ آ رہا ہے، کھلاڑیوں میں ہر روز بہتری ہو رہی ہے، پاکستان ٹیم کا فائٹ بیک کرنا پسند ہے،2019 ورلڈکپ کیلئے بہترین ٹیم تیار… Continue 23reading پاکستان کر کٹ ٹیم کی کوچنگ سے محبت ہوگئی ہے، مکی ارتھر

کیا درخت فضائی آلودگی کم کرنے میں معاون ہو سکتے؟

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

کیا درخت فضائی آلودگی کم کرنے میں معاون ہو سکتے؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی ادارۂ صحت کے اندازہ کے مطابق ہر سال تیس لاکھ افراد فضائی آلودگی کے باعث وقت سے پہلے مر جاتے ہیں جو کہ انسانی صحت کے لیے سب سے بڑا ماحولیاتی خطرہ ہے۔ایسے میں درخت ہوا میں موجود آلودگی کو ایک فیصد تک کم کر سکتے ہیں۔ یہ معمولی کمی بھی بہت… Continue 23reading کیا درخت فضائی آلودگی کم کرنے میں معاون ہو سکتے؟

1 662 663 664 665 666 667 668 669 670 671 672 4,638