اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی ادارۂ صحت کے اندازہ کے مطابق ہر سال تیس لاکھ افراد فضائی آلودگی کے باعث وقت سے پہلے مر جاتے ہیں جو کہ انسانی صحت
کے لیے سب سے بڑا ماحولیاتی خطرہ ہے۔ایسے میں درخت ہوا میں موجود آلودگی کو ایک فیصد تک کم کر سکتے ہیں۔ یہ معمولی کمی بھی بہت زیادہ طبی فائدوں کا سبب بن سکتی ہے۔