نوازشریف کی ملاقات کیلئے مسلسل کوششیں،آصف علی زرداری نے ڈاکٹر عاصم سے متعلق حیرت انگیز شرط عائد کردی
اسلام آباد (آئی این پی) پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اورسابق صدر آصف علی زرداری نے ایک سینئر وزیر کی طرف سے سابق وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کرنے کی کوششوں کا ایک مرتبہ پھر مثبت جواب دینے سے انکار کر دیا ہے اور (ن) لیگ سے پیپلز پارٹی کے رابطوں کی بحالی کا اختیار سابق… Continue 23reading نوازشریف کی ملاقات کیلئے مسلسل کوششیں،آصف علی زرداری نے ڈاکٹر عاصم سے متعلق حیرت انگیز شرط عائد کردی