اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

صوبائی وزیر رضا علی گیلانی، رکن اسمبلی عابد رضا کی گاڑیوں سے غیر نمونہ نمبر پلیٹیں اتار لی گئیں

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن رضا علی گیلانی اور رکن قومی اسمبلی عابد رضا کی گاڑیوں کی غیر نمونہ نمبر پلیٹیں اتار لیں ۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے ٹوکن ٹیکس نا دہندہ اور غیر نمونہ پلیٹوں والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کیلئے گھوڑا چوک ڈیفنس میںناکہ لگا رکھا تھا

۔محکمے کے اہلکاروںنے اس دوران صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن رضا علی گیلانی کی لگژری گاڑی پر لگی ہوئی گورنمنٹ آف پنجاب تحریر کیساتھ LWC-5505نمبر پلیٹیں اتار لیں ۔ کارروائی کے دوران رکن قومی اسمبلی عابد رضا کی گاڑی سے بھی غیر نمونہ نمبر پلیٹیں اتار لی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…