پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان نے القاعدہ سمیت بڑی دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے ٗڈاکٹر ملیحہ لودھی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

نیو یارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہاہے کہ پاکستان نے القاعدہ سمیت بڑی دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے امریکی جریدے کو انٹرویو میں کہا کہ پاکستان پر دہشت گردوں کیخلاف مؤثر کارروائی نہ کرنے کا الزام غلط ہے ٗ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں

کی جانیں گنوائیں ٗ پاکستان نے کئی دہشت گرد گروپوں کا صفایا کرتے ہوئے القاعدہ سمیت بڑی دہشت گرد تنظیموں کا نیٹ ورک توڑ دیا۔ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان میں اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم، خاتون اسپیکر، خاتون گورنر اسٹیٹ بینک رہیں ٗ ہم بہت قدیم تہذیب سے تعلق رکھتے ہیں جس پر ہمیں فخر ہے، پاکستان اب محفوظ اور پر امن ملک ہے جبکہ دنیا کے کسی بھی ملک میں انسانی حقوق کی صورتحال 100 فیصد بہتر نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…