جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

قندیل بلوچ کا قتل،مفتی عبدالقوی نے بڑااعتراف کرلیا،افسوسناک انکشافات

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

قندیل بلوچ کا قتل،مفتی عبدالقوی نے بڑااعتراف کرلیا،افسوسناک انکشافات

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی نے دوران ریمانڈ اعتراف کیا ہے کہ قندیل کے قتل میں جو کار استعمال ہوئی وہ میرے کزن کی تھی، قندیل جس گھر میں کرایہ دار تھی، اس کا مالک مکان میرا قریبی تعلق دار ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس میں اب… Continue 23reading قندیل بلوچ کا قتل،مفتی عبدالقوی نے بڑااعتراف کرلیا،افسوسناک انکشافات

تحریک انصاف نے ایک اور بڑا’’یوٹرن ‘‘لے لیا ،شاہ محمود قریشی کا حیرت انگیز اعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

تحریک انصاف نے ایک اور بڑا’’یوٹرن ‘‘لے لیا ،شاہ محمود قریشی کا حیرت انگیز اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی نے فوری عام انتخابات کے مطالبے سے یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے مشاورت سے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں۔بدھ کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading تحریک انصاف نے ایک اور بڑا’’یوٹرن ‘‘لے لیا ،شاہ محمود قریشی کا حیرت انگیز اعلان

کرکٹ کی تاریخ میں 109 برس بعد شاندارکارنامہ، ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کر دی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

کرکٹ کی تاریخ میں 109 برس بعد شاندارکارنامہ، ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کر دی

بلاوایو(مانیٹرنگ ڈیسک) زمبابوے کے خلاف دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے بیٹسمینوں نے نئی تاریخ رقم کر دی، تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے بلے باز شین ڈورچ اور جیسن ہولڈر نے زمبابوے کے خلاف آٹھویں وکٹ کی شراکت میں 212 رنز بنائے۔ دونوں بیٹسمینوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے سنچریاں سکور… Continue 23reading کرکٹ کی تاریخ میں 109 برس بعد شاندارکارنامہ، ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے تاریخ رقم کر دی

افغانستا ن مسئلے کا پائیدار حل،پاکستان اور ایران ایک ہوگئے،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

افغانستا ن مسئلے کا پائیدار حل،پاکستان اور ایران ایک ہوگئے،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور ایران نے افغانستان میں پائیدار امن و استحکام کیلئے افغانستان اور عالمی برادری کیساتھ مکمل تعاون کر نے پر اتفاق کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں ٗافغان مسئلے کے حل کیلئے سیاسی مذاکرات کی ضرورت ہے ۔ بدھ کو پاکستان اور… Continue 23reading افغانستا ن مسئلے کا پائیدار حل،پاکستان اور ایران ایک ہوگئے،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

سوویت یونین ٹوٹنے کا بدلہ،روس طالبان کے ساتھ ملکر کیا کررہاہے؟برطانوی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

سوویت یونین ٹوٹنے کا بدلہ،روس طالبان کے ساتھ ملکر کیا کررہاہے؟برطانوی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

کابل/لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ روس طالبان کو اسلحہ فراہم کررہا ہے۔ادھر افغان حکومت نے ماسکو سے عسکریت پسندوں کواسلحہ و ایندھن کی فراہمی بند کرنیکا مطالبہ کیا ہے جبکہ طالبان کمانڈر ملا سعید نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر براک اوباما کے ڈیڑھ لاکھ فوجی جنگ نہ جیت… Continue 23reading سوویت یونین ٹوٹنے کا بدلہ،روس طالبان کے ساتھ ملکر کیا کررہاہے؟برطانوی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

600 نوری سال دور بڑے سیارے کی دریافت، ماہرین حیران

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

600 نوری سال دور بڑے سیارے کی دریافت، ماہرین حیران

سان تیاگو(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرینِ فلکیات نے کہاہے کہ ایک بہت بڑا سیارہ دریافت ہوا ہے جو بہت دور ایک چھوٹے سے ستارے کے گرد چکر کاٹ رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے کہاکہ حیرانی اس بات کی ہے کہ یہ ممکن ہی نہیں کہ یہ سیارہ جو مشتری کے حجم کے برابر ہے اپنے ایک چھوٹے… Continue 23reading 600 نوری سال دور بڑے سیارے کی دریافت، ماہرین حیران

لاہور،پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کو بڑی سزا سنادی گئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

لاہور،پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کو بڑی سزا سنادی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی عدالت نے پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کو 6ماہ قید اور 2لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ گزشتہ روز جوڈیشل مجسٹریٹ سید علی جواد نقوی نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے کے مقدمہ کی سماعت کی۔درخواست گزار شاہدرہ ٹاؤن کی رہائشی خاتون نے موقف… Continue 23reading لاہور،پہلی بیوی سے اجازت لئے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کو بڑی سزا سنادی گئی

سرکاری ملازمین کی مستقلی اور تنخواہوں کے اجراء سے متعلق کیس کافیصلہ سنادیا گیا،بڑی تعداد میں ملازمین غیرقانونی قراردے دیئے گئے 

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

سرکاری ملازمین کی مستقلی اور تنخواہوں کے اجراء سے متعلق کیس کافیصلہ سنادیا گیا،بڑی تعداد میں ملازمین غیرقانونی قراردے دیئے گئے 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد آباد ہائی کورٹ نے وفاق میں ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی اور تنخواہوں کے اجراء سے متعلق درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے متعلقہ محکموں کو ملازمین کی تنخواہیں فوری جاری کر نے کاحکم دیا ہے ۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ڈیلی… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی مستقلی اور تنخواہوں کے اجراء سے متعلق کیس کافیصلہ سنادیا گیا،بڑی تعداد میں ملازمین غیرقانونی قراردے دیئے گئے 

بیس کروڑ کی آبادی والے پاکستان میں صرف کتنے کروڑلوگوں کو بجلی کی سہولت میسرہے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017

بیس کروڑ کی آبادی والے پاکستان میں صرف کتنے کروڑلوگوں کو بجلی کی سہولت میسرہے؟ حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی) کوبتایا گیاہے کہ ملک میں بجلی کے صارفین کی کل تعداد 2 کروڑ 55 لاکھ ہے، گھریلو بجلی صارفین کی تعداد 2 کروڑ 19 لاکھ ہے ٗصارفین کی شکایات کے ازالے کا موثر نظام تین ماہ میں فعال ہوجائیگا۔کمیٹی کااجلاس گزشتہ روز چئیرمین سیدخورشیداحمدشاہ… Continue 23reading بیس کروڑ کی آبادی والے پاکستان میں صرف کتنے کروڑلوگوں کو بجلی کی سہولت میسرہے؟ حیرت انگیزانکشاف

1 659 660 661 662 663 664 665 666 667 668 669 4,638