موت سے پہلے ماں کا بیٹی کے نام جذباتی خط اورنصیحتیں، پڑھ کر آپ کی بھی آنکھوں سے آنسو نکل پڑینگے
واشنگٹن(این این آئی)ایک نوجوان امریکی لڑکی نے اپنی والدہ کا دلدوز خط شیئر کیا ہے جو انھوں نے مرنے سے قبل لکھا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ خط سوشل میڈیا پر ہزاروں لوگوں کے دل کی زبان بن گیا ہے۔پیگی سمرس گردے کے سرطان میں مبتلا تھیں اور انھوں نے یہ خط اپنی 18 سالہ بیٹی… Continue 23reading موت سے پہلے ماں کا بیٹی کے نام جذباتی خط اورنصیحتیں، پڑھ کر آپ کی بھی آنکھوں سے آنسو نکل پڑینگے