بحیرہ روم میں کشتی الٹ گئی، بڑے پیمانے پر مسافر ڈوب کر ہلاک،پاکستانی بھی شامل
روم(آئی این پی ) بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے 23 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 700 کو بچالیا گیا جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق کوسٹ گارڈ اٹلی کے ترجمان نے بتایا کہ بحیرہ روم میں کشتی الٹنے سے 23 تارکین وطن ڈوب گئے اور 700 سے زائد افراد کو بچالیا… Continue 23reading بحیرہ روم میں کشتی الٹ گئی، بڑے پیمانے پر مسافر ڈوب کر ہلاک،پاکستانی بھی شامل