جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ننھے شہزادے نے مودی کو شرمندہ کردیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی )بھوٹان کے ننھے شہزادے نے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھوٹان کے بادشاہ اور ان کی ملکہ ان دنوں بھارت کے دورے پر آئے ہوئے ہیں جہاں بھوٹان کے ننھے شہزادہ میڈیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ بھوٹان کا روایتی لباس زیب تن کئے ننھے شہزادے نے بھارتی حکمرانوں کے دل جیت لئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ننھا شہزادہ کبھی صدر رام ناتھ

کووند سے چاکلیٹ کی ٹوکری وصول کر رہا ہے تو کبھی وزیر خارجہ سشما سوراج اس کی انگلی پکڑ کر اسے گھما رہی ہیں۔لیکن جب بھارتی وزیراعظم مودی نے شہزادے سے باتھ ملانا چاہا تو شہزادہ فٹ بال سے کھیلنے میں مصروف ہو گیا اور اس نے بھارتی وزیراعظم کو کوئی لفٹ نہ کرائی۔ اس واقعے کے بعد سے مود ی کا سماجی رابطوں پر ویب سائٹس پر خواب مذاق اڑایا جا رہا ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…