تبو نے 46سال کی ہوگئیں ٗبالی ووڈ میں اپنی اداکاری سے منفرد مقام بنایا
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی کئی فلموں میں متاثر کن اداکاری سے اپنا ایک منفرد مقام بنانے والی اداکارہ ’تبو‘ 46 برس کی ہوگئیں۔مشہور اداکارہ شبانہ اعظمی کی بھتیجی تبسم ہاشمی4 نومبر 1971 کو بھارتی شہر حیدرآباد میں پیدا ہوئیں ٗ1983 میں اعلیٰ تعلیم کیلئے ممبئی آئیں اور اپنی بہن فرح ناز کے نقش… Continue 23reading تبو نے 46سال کی ہوگئیں ٗبالی ووڈ میں اپنی اداکاری سے منفرد مقام بنایا