منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف مائنس ہو چکے ہیں ٗ آئندہ الیکشن میں بھٹو سے زیادہ طاقت میں کامیابی حاصل کریں گے، نئے پاکستان میں دس کروڑ غریبوں کو غربت سے کیسے نکالیں گے؟ عمران خان کا جلسے سے خطاب

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017

نوازشریف مائنس ہو چکے ہیں ٗ آئندہ الیکشن میں بھٹو سے زیادہ طاقت میں کامیابی حاصل کریں گے، نئے پاکستان میں دس کروڑ غریبوں کو غربت سے کیسے نکالیں گے؟ عمران خان کا جلسے سے خطاب

خانیوال/لودھراں/کبیر والا (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف مائنس ہو چکے ہیں ٗ پی ٹی آئی آئندہ الیکشن میں بھٹو سے زیادہ طاقت میں کامیابی حاصل کریگی ٗنئے پاکستان میں دس کروڑ غریبوں کو غربت سے نکالنے کی پالیسیاں بنیں گی ٗشاہد خاقان عباسی سے زیادہ کمزور وزیراعظم… Continue 23reading نوازشریف مائنس ہو چکے ہیں ٗ آئندہ الیکشن میں بھٹو سے زیادہ طاقت میں کامیابی حاصل کریں گے، نئے پاکستان میں دس کروڑ غریبوں کو غربت سے کیسے نکالیں گے؟ عمران خان کا جلسے سے خطاب

غیب کا علم صرف شیخ رشید کے پاس ہے، نواز شریف بارے فیصلہ ہو چکا ہے، سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے انکشافات

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017

غیب کا علم صرف شیخ رشید کے پاس ہے، نواز شریف بارے فیصلہ ہو چکا ہے، سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے انکشافات

ٹیکسلا /واہ کینٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیرداخلہ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ انتخابات کے التواء اور ٹیکنو کریٹ حکومت کے حوالے سے باتیں کر نے والے ملک کے خیر خواہ نہیں ٗ ملک کو اندرونی و بیرونی خطرات ہیں ٗ مقابلہ کر نے کی ضرورت ہے… Continue 23reading غیب کا علم صرف شیخ رشید کے پاس ہے، نواز شریف بارے فیصلہ ہو چکا ہے، سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے انکشافات

آصف زرداری جو لڈو مسلم لیگ (ن) کو کھلاتے تھے وہ دکان بند ہو گئی، زرداری سے ملاقات سے انکار کے وقت نواز شریف کس کے ایجنڈے پر عمل پیرا تھے؟

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017

آصف زرداری جو لڈو مسلم لیگ (ن) کو کھلاتے تھے وہ دکان بند ہو گئی، زرداری سے ملاقات سے انکار کے وقت نواز شریف کس کے ایجنڈے پر عمل پیرا تھے؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کبھی کسی کے ایجنڈے پر کام نہیں کیا،آصف زرداری جو لڈو مسلم لیگ (ن) کو کھلاتے تھے وہ دوکان بند ہوگئی ،مسلم لیگ (ن) کی تاریخ آمروں کی خدمت گزاری سے بھری پڑی ہے جبکہ پیپلز پارٹی ہمیشہ آئین اور جمہوریت کے… Continue 23reading آصف زرداری جو لڈو مسلم لیگ (ن) کو کھلاتے تھے وہ دکان بند ہو گئی، زرداری سے ملاقات سے انکار کے وقت نواز شریف کس کے ایجنڈے پر عمل پیرا تھے؟

پاکستانیوں میں کیا صلاحیتیں ہیں؟ امریکیوں نے بھی مان لیا، امریکی آئی ٹی ماہر کے پاکستانیوں کے بارے دلچسپ انکشافات

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستانیوں میں کیا صلاحیتیں ہیں؟ امریکیوں نے بھی مان لیا، امریکی آئی ٹی ماہر کے پاکستانیوں کے بارے دلچسپ انکشافات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ٹی کے امریکی ماہر اوراسٹریٹجسٹ ہب اسپاٹ کے ایگزیکٹو سام مالیکارجونن نے کہاہے کہ پاکستان میں تبدیلی آرہی ہے جس کے سبب یہاں سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کیلئے بہت سے مواقع ہیں ٗپاکستانی خطرات مول لے کر اپنی منزل تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، ان جیسی ’انرجی‘ میں نے دنیا… Continue 23reading پاکستانیوں میں کیا صلاحیتیں ہیں؟ امریکیوں نے بھی مان لیا، امریکی آئی ٹی ماہر کے پاکستانیوں کے بارے دلچسپ انکشافات

اللہ سے دوستی کرلو ساری مشکلات سے نجات مل جائیگی، تبلیغی اجتماع میں کتنے لاکھ لوگ شریک ہیں، حیران کن اعداد و شمار

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017

اللہ سے دوستی کرلو ساری مشکلات سے نجات مل جائیگی، تبلیغی اجتماع میں کتنے لاکھ لوگ شریک ہیں، حیران کن اعداد و شمار

رائے ونڈ (مانیٹرنگ ڈیسک)رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد ابراہیم دہلوی،مولانا طارق جمیل ،امیر جماعت حاجی عبدالوہاب و دیگر نے کہا ہے کہ اللہ سے دوستی کرلو ساری مشکلات سے نجات مل جائیگی ،اپنی زبان کو قابو میں رکھو ،مغفرت کیلئے سب سے بڑا عمل اپنی زبان سے… Continue 23reading اللہ سے دوستی کرلو ساری مشکلات سے نجات مل جائیگی، تبلیغی اجتماع میں کتنے لاکھ لوگ شریک ہیں، حیران کن اعداد و شمار

ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کر دیا گیا، کس نے بند کیا ؟ حیران کن انکشاف

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017

ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کر دیا گیا، کس نے بند کیا ؟ حیران کن انکشاف

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ بند کیے جانے کا واقعہ پیش آنے کے بعد نئے حفاظتی انتظامات متعارف کرادیئے۔گزشتہ روز ٹوئٹر کمپنی سے فارغ ہونے والے ایک ملازم نے ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا تھا جو 11 منٹ تک بند رہنے کے بعد بحال… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کر دیا گیا، کس نے بند کیا ؟ حیران کن انکشاف

شوہر کی دوسری شادی کے اخراجات اٹھانے والی خاتون کے چرچے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017

شوہر کی دوسری شادی کے اخراجات اٹھانے والی خاتون کے چرچے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)شوہر کی دوسری شادی کے اخراجات اٹھانے والی سعودی خاتون کے چرچے۔مقامی نیوز ویب سائٹ سبق کے مطابق مذکورہ خاتون، جو ایک گاؤں کے اسکول میں ہیڈمسٹریس ہیں، نے اپنے شوہر کو دوسری شادی پر واٹس ایپ پیغام کے ذریعے مبارک باد دی۔مذکورہ ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے خاتون کے شوہر سلیمان… Continue 23reading شوہر کی دوسری شادی کے اخراجات اٹھانے والی خاتون کے چرچے

اورنج لائن کے بعد پنجاب حکومت کا بلیو لائن منصوبہ سامنے آ گیا،اس منصوبے پر کتنے کھرب خرچ آئے گا؟ حیران کن انکشاف

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017

اورنج لائن کے بعد پنجاب حکومت کا بلیو لائن منصوبہ سامنے آ گیا،اس منصوبے پر کتنے کھرب خرچ آئے گا؟ حیران کن انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کے اورنج لائن کے بعد بلیولائن منصوبے پر بھی پیشرفت ہوئی ہے ،بعض اعتراضات کے باوجود کنسپٹ پیپرز کو منظور کر لیا گیا ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ منصوبے کی مجموعی لاگت کا تخمینہ تین کھرب 64ارب روپے لگایا گیا ہے ۔سول ورکس کی لاگت کا… Continue 23reading اورنج لائن کے بعد پنجاب حکومت کا بلیو لائن منصوبہ سامنے آ گیا،اس منصوبے پر کتنے کھرب خرچ آئے گا؟ حیران کن انکشاف

مریم نواز کے جنرل رضوان اختر کے ساتھ فیملی تعلقات تھے، جنرل رضوان اختر نے مریم نواز کی کہاں کہاں مدد کی اور استعفیٰ کیوں دیا، حامد میر کے حیران کن انکشاف

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017

مریم نواز کے جنرل رضوان اختر کے ساتھ فیملی تعلقات تھے، جنرل رضوان اختر نے مریم نواز کی کہاں کہاں مدد کی اور استعفیٰ کیوں دیا، حامد میر کے حیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور اینکر پرسن  حامد میر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر نے کئی مرتبہ مریم نواز کی حد درجہ تک مدد کی۔ انہوں نے کہا کہ جب جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی چیف بنے… Continue 23reading مریم نواز کے جنرل رضوان اختر کے ساتھ فیملی تعلقات تھے، جنرل رضوان اختر نے مریم نواز کی کہاں کہاں مدد کی اور استعفیٰ کیوں دیا، حامد میر کے حیران کن انکشاف

1 628 629 630 631 632 633 634 635 636 637 638 4,638