ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پرویزمشرف کو متبادل لیڈر کے طور پر سامنے لانے کی کوششیں بری طرح ناکام ہوں گی، سعدرفیق

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

پرویزمشرف کو متبادل لیڈر کے طور پر سامنے لانے کی کوششیں بری طرح ناکام ہوں گی، سعدرفیق

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پرویزمشرف کو متبادل لیڈر کے طور پر سامنے لانے کی کوششیں بری طرح ناکام ہوں گی، سیاسی جماعتیں بنانے اور توڑنے کامشغلہ ترک کرنا ہوگا،قومی سیاست کا فیصلہ ایوانوں میں نہیں گلیوں،بازاروں میں ہی ہوگا،مسلم لیگی قیادت کوجکڑنے،بدنام کرنے کے… Continue 23reading پرویزمشرف کو متبادل لیڈر کے طور پر سامنے لانے کی کوششیں بری طرح ناکام ہوں گی، سعدرفیق

امریکی کانگریس نے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دے دی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

امریکی کانگریس نے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دے دی

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی کانگریس نے افغانستان میں امریکی آپریشن کی حمایت جاری رکھنے پر پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈ (سی ایس ایف) کے تحت 70 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دے دی جبکہ این ڈی اے اے نے امریکی محکمہ دفاع پر زور دیا کہ پاکستان پر نظر رکھی جائے کہ وہ اس امداد… Continue 23reading امریکی کانگریس نے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دے دی

نوازشریف سے شہبازشریف کی ملاقات ، تمام پارٹی ونگز متحرک کرنے کافیصلہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

نوازشریف سے شہبازشریف کی ملاقات ، تمام پارٹی ونگز متحرک کرنے کافیصلہ

لاہور(آئی این پی) سابق وزیراعظم محمدنوازشریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ملاقات کی ، ملاقات میں تمام پارٹی ونگز کو متحرک کرنے کافیصلہ کیا ، پارٹی میں خالی عہدوں پر تعیناتیوں سے متعلق مختلف ناموں پر غور کیا گیا، دونوں رہنمائوں نے پنجاب اور دیگر صوبوں میں عوامی رابطہ مہم مزید تیز کرنے کافیصلہ کیا۔… Continue 23reading نوازشریف سے شہبازشریف کی ملاقات ، تمام پارٹی ونگز متحرک کرنے کافیصلہ

پرویز مشرف چلا ہوا کارتوس ہے ٗ کوئی تبصرہ نہیں کر نا چاہتی ٗمریم اور نگزیب

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

پرویز مشرف چلا ہوا کارتوس ہے ٗ کوئی تبصرہ نہیں کر نا چاہتی ٗمریم اور نگزیب

اسلام آباد (این این آئی) وزیرمملکت برائے اطلاعات،نشریات وقومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پرویز مشرف چلا ہوا کارتوس ہے ٗ کوئی تبصرہ نہیں کر ناچاہتی ٗ مسلم لیگ (ن) کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ٗانصاف کیلئے عوام کی عدالت میں جائینگے ۔ ایک انٹرویو میں وزیرمملکت برائے اطلاعات، نشریات… Continue 23reading پرویز مشرف چلا ہوا کارتوس ہے ٗ کوئی تبصرہ نہیں کر نا چاہتی ٗمریم اور نگزیب

ماضی میں نیب کو سیاسی وفاداریاں تبدیل کرانے کیلئے استعمال کیا گیا، شاہ محمود قریشی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

ماضی میں نیب کو سیاسی وفاداریاں تبدیل کرانے کیلئے استعمال کیا گیا، شاہ محمود قریشی

ملتان(آئی یان پی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کے بعد پیرا ڈائز لیکس سامنے آگئی ہے، اس میں بڑے بڑے لوگوں کے نام شامل ہیں،ماضی میں نیب کو سیاسی وفاداریاں تبدیل کرانے کے لئے استعمال کیا گیا، ملک میں امن کے قیام کے لیے… Continue 23reading ماضی میں نیب کو سیاسی وفاداریاں تبدیل کرانے کیلئے استعمال کیا گیا، شاہ محمود قریشی

کیاچرچ اور یہودی معبد میں مسلمان نماز اداکرسکتے ہیں؟معروف عالم دین نے فتویٰ جاری کردیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017

کیاچرچ اور یہودی معبد میں مسلمان نماز اداکرسکتے ہیں؟معروف عالم دین نے فتویٰ جاری کردیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی سینئر علما کونسل کے رکن رکین عبد اللہ بن سلیمان المانع نے کہا ہے کہ اسلام برداشت اور رحم کا دین ہے۔ اس میں عدم تشدد، عدم برداشت اور دہشت گردی کی چنداں گنجائش نہیں۔ شیخ المانع نے مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ حقیقی اسلام کی ترویج کریں… Continue 23reading کیاچرچ اور یہودی معبد میں مسلمان نماز اداکرسکتے ہیں؟معروف عالم دین نے فتویٰ جاری کردیا

دنیا میں اب تک کرپشن کا سب سے بڑا سکینڈل،سعودی عرب میں کتنے کھرب ڈ الر کی کرپشن ہوئی؟کتنے افرادگرفتارہوئے اور اب کیا ہورہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

دنیا میں اب تک کرپشن کا سب سے بڑا سکینڈل،سعودی عرب میں کتنے کھرب ڈ الر کی کرپشن ہوئی؟کتنے افرادگرفتارہوئے اور اب کیا ہورہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ عشروں کے دوران ایک کھرب ڈالر کی خردبرد ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شیخ سعود المجیب نے کہا کہ ہفتے کی رات کو شروع ہونے والی انسدادِ بدعنوانی مہم کے تحت 201 افراد سے پوچھ گچھ کے لیے انھیں حراست… Continue 23reading دنیا میں اب تک کرپشن کا سب سے بڑا سکینڈل،سعودی عرب میں کتنے کھرب ڈ الر کی کرپشن ہوئی؟کتنے افرادگرفتارہوئے اور اب کیا ہورہاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

چین کے بعدسعودی عرب نے بھی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

چین کے بعدسعودی عرب نے بھی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں مکمل طورپر شامل ہونے اور گوادر بندرگاہ کی ترقی کیلئے عملی اقدامات میں حصہ لینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔جمعہ کو بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی میں ‘تشکیل پاکستان میں مسلم دنیا کا کردار’ کے… Continue 23reading چین کے بعدسعودی عرب نے بھی پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا

دوبارہ مردم شماری،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017

دوبارہ مردم شماری،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی مردم شماری کے حوالے سے خصوصی کمیٹی نے حکومت کو مردم شماری کے نتائج پر تحفظات دور کرنے اور نتائج کی تصدیق کے لئے صوبوں کی مشاورت سے 2سے 3فیصد بلاکس پر دوبارہ مردم شماری کرانے کی سفارش کردی،کمیٹی نے سینیٹر تاج حیدر کی جانب سے کراچی کے آبادی… Continue 23reading دوبارہ مردم شماری،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

1 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 4,638