پاکستان کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،اسے یہ کام اب ہر صورت کرنا ہوگا،امریکہ نے دھمکی دیدی
برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں نیٹو افواج کے امریکی کمانڈر جنرل جان نکلسن نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کی نئی ایشیا حکمت عملی کے باوجود پاکستان کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، اسلام آباد کو افغان طالبان کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی۔ امریکی ٹی وی کے مطابق بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز… Continue 23reading پاکستان کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،اسے یہ کام اب ہر صورت کرنا ہوگا،امریکہ نے دھمکی دیدی