پاکستان کو شدید خطرات لاحق، دنیا میں ہونیوالی تبدیلیوں کے باعث متاثرہ ملکوں میں کتنے نمبر پر آگیا، ماہرین نے خوفناک انتباہ جاری کر دیا
کراچی(این این آئی)ماہرین ماحولیات نے کہاہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جسے موسمیاتی تبدیلی سے مختلف اقسام کے سب سے زیادہ خطرات لاحق ہیں، کراچی کی تیزی سے بڑھتی آبادی کے باعث کراچی میں فضائی، شور اور آبی آلودگی خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے، حالیہ برسوں میں ہیٹ ویوز، سیلابی صورتحال اور… Continue 23reading پاکستان کو شدید خطرات لاحق، دنیا میں ہونیوالی تبدیلیوں کے باعث متاثرہ ملکوں میں کتنے نمبر پر آگیا، ماہرین نے خوفناک انتباہ جاری کر دیا