پاکستانی نوجوان چینی لڑکی کو بیاہ کر لے آیا ،لیکی خاہ اور عبدالخالق کی محبت کیسے پروان چڑھی اور اب دونوں کہاں ہیں ،جانئے
لیہ(این این آئی) پاکستانی نوجوان چینی لڑکی کو بیاہ کر پنجاب کے شہر لیہ لے آیا۔چینی لڑکی لیکی خاہ کی دوستی فیس بک پر لیہ کے رہائشی عبدالخالق سے ہوئی، جو بعدازاں محبت میں بدل گئی۔جس کے بعد چینی لڑکی نے عبدالخالق کو چین بلوایاجہاں دونوں نے شادی کرلی۔شادی کے بعد عبدالخالق، چینی خاتون لیکی… Continue 23reading پاکستانی نوجوان چینی لڑکی کو بیاہ کر لے آیا ،لیکی خاہ اور عبدالخالق کی محبت کیسے پروان چڑھی اور اب دونوں کہاں ہیں ،جانئے