منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا میں تبدیلی کے دعوؤں کا پول کھل گیا ،یونیسف نے رپورٹ جاری کردی،خوفناک انکشافات

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017

خیبر پختونخوا میں تبدیلی کے دعوؤں کا پول کھل گیا ،یونیسف نے رپورٹ جاری کردی،خوفناک انکشافات

پشاور (این این آئی) خیبر پختونخوا میں کئے گئے ایک سروے کے مطابق صوبے کا ہر دوسرا بچہ غذائی قلت کا شکار ہے غذائی قلت کی بڑی وجہ غربت نہیں بلکہ والدین کی عدم توجہی ہے ایک اور سروے کے مطابق خیبر پختونخوا میں پندرہ لاکھ بچے جنکی عمریں پانچ سے سولہ سال ہے وہ… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں تبدیلی کے دعوؤں کا پول کھل گیا ،یونیسف نے رپورٹ جاری کردی،خوفناک انکشافات

’’وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کا استعفیٰ ‘‘ وہ خبر آہی گئی جس کا دھرنے والوں کو انتظار تھا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017

’’وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کا استعفیٰ ‘‘ وہ خبر آہی گئی جس کا دھرنے والوں کو انتظار تھا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دھرنا ختم کرانے کیلئے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے مستعفی ہونے کی پیش کش کر دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے حالات نارمل کرنے اور دھرنا ختم کرانے کیلئے لیگی کو قیادت کو استعفیٰ دینے کیلئے رضامندی کا اظہار کر دیا ہے جبکہ دوسری جانب حکومتی مذاکرات… Continue 23reading ’’وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کا استعفیٰ ‘‘ وہ خبر آہی گئی جس کا دھرنے والوں کو انتظار تھا

وہ فیصلہ جو ٹوئٹر کے گلے پڑ گیا،جانے مانے لکھاریوں کا بھی شدید ردعمل

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017

وہ فیصلہ جو ٹوئٹر کے گلے پڑ گیا،جانے مانے لکھاریوں کا بھی شدید ردعمل

نیویارک(این این آئی)ٹوئٹر نے ویب سائٹ پر ٹوئٹ کے الفاظ بڑھاکر کمپنی نے خود اپنی انفرادیت کھودی۔ الفاظ کی تعداد280 تک بڑھانے پر ٹوئٹر کو دنیا کے جانے مانے لکھاریوں کی تنقید کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جے کے رولنگ ، نیل گے مین اور اسٹیفن کنگ جیسے بڑے رائٹر نے ٹوئٹس کے الفاظ کی… Continue 23reading وہ فیصلہ جو ٹوئٹر کے گلے پڑ گیا،جانے مانے لکھاریوں کا بھی شدید ردعمل

میڈیکل سائنس کا سب سے بڑا معجزہ، چینی ڈاکٹروں نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017

میڈیکل سائنس کا سب سے بڑا معجزہ، چینی ڈاکٹروں نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آج کے دورکو اگر میڈیکل سائنس کا بام عروج کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ خبر یہ ہے کہ چین میں ایک ایسا کامیاب تجربہ کر لیا گیا ہے کہ جس کا انسان کبھی شاید تصور بھی نہیں کر سکتا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں… Continue 23reading میڈیکل سائنس کا سب سے بڑا معجزہ، چینی ڈاکٹروں نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا، پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی ،امدادی ٹیمیں فوراً پہنچ گئیں

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017

مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی ،امدادی ٹیمیں فوراً پہنچ گئیں

مکہ مکرمہ(این این آئی) مکہ مکرمہ میں معتمرین کے رہائشی ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ آتشزدگی سے ایک معتمر زخمی جبکہ 520معتمرین کو بچالیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ محکمہ شہری دفاع کے ترجمان کرنل نایف الشریف نے کہا کہ شارع الہجرہ میں واقع 10منزلہ ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر شہری… Continue 23reading مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی ،امدادی ٹیمیں فوراً پہنچ گئیں

مس ورلڈ 2017 سے متعلق متنازع بیان ششی تھرور کو مہنگا پڑ گیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017

مس ورلڈ 2017 سے متعلق متنازع بیان ششی تھرور کو مہنگا پڑ گیا

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارت میں کانگریس کے رہنما ششی تھرور کے مِس ورلڈ 2017 سے متعلق متنازع بیان نے انہیں مشکل میں ڈال دیا۔کانگریسی رہنما ششی تھرور نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کی نوٹ بندی پالیسی پر تنقید کرتے کرتے حال ہی میں مِس ورلڈ 2017 منتخب ہونے والی بھارتی… Continue 23reading مس ورلڈ 2017 سے متعلق متنازع بیان ششی تھرور کو مہنگا پڑ گیا

کس ملک کے صدر کی کتنی تنخواہ ہے ،حیران کن تفصیلات جاری

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017

کس ملک کے صدر کی کتنی تنخواہ ہے ،حیران کن تفصیلات جاری

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی صدر جو تینوں مسلح افواج کا سپریم کمانڈر بھی ہے، ان کی ماہانہ تنخواہ ایک اعلیٰ بیوروکریٹ کی تنخواہ سے بھی کم ہے یہاں تک کہ اس کی تنخواہ مسلح افواج کے سربراہوں کی تنخواہ سے بھی کم ہے،صدر کے ساتھ نائب صدر اور گورنروں کی تنخواہیں بھی کابینہ کے سیکریٹری… Continue 23reading کس ملک کے صدر کی کتنی تنخواہ ہے ،حیران کن تفصیلات جاری

فیض آباد دھرنے سے آنیوالی انتہائی خوفناک خبر ہر طرف خوف و ہراس ، ایف سی اوررینجرز کی دوڑیں لگ گئیں، دھرنے میں بھی کھلبلی مچ گئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017

فیض آباد دھرنے سے آنیوالی انتہائی خوفناک خبر ہر طرف خوف و ہراس ، ایف سی اوررینجرز کی دوڑیں لگ گئیں، دھرنے میں بھی کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک یا رسول اللہ کے دھرنے کے قریب سے مشتبہ شخص گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل۔ نجی ٹی وی نائنٹی ٹو نیوز کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک یا رسول اللہ کے دھرنے کے قریب سےایک مشتبہ شخص کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شخص کے… Continue 23reading فیض آباد دھرنے سے آنیوالی انتہائی خوفناک خبر ہر طرف خوف و ہراس ، ایف سی اوررینجرز کی دوڑیں لگ گئیں، دھرنے میں بھی کھلبلی مچ گئی

دپیکا کے بعد ہندو انتہا پسند راکھی ساونت کے پیچھے پڑ گئے، منہ کالا کرنے کی دھمکی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017

دپیکا کے بعد ہندو انتہا پسند راکھی ساونت کے پیچھے پڑ گئے، منہ کالا کرنے کی دھمکی

ممبئی(این این آئی) بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے اداکارہ راکھی ساونت کو ’’پدماوتی‘‘ کی حمایت پر منہ کالا کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’پدماوتی‘‘ کی تیاری اور اس کی تشہیر میں کروڑوں روپے لگے ہیں اور اسے یکم دسمبر کو ریلیز کیا جانا تھا۔ لیکن اس کی… Continue 23reading دپیکا کے بعد ہندو انتہا پسند راکھی ساونت کے پیچھے پڑ گئے، منہ کالا کرنے کی دھمکی

1 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 4,638