جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی ،امدادی ٹیمیں فوراً پہنچ گئیں

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

مکہ مکرمہ(این این آئی) مکہ مکرمہ میں معتمرین کے رہائشی ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ آتشزدگی سے ایک معتمر زخمی جبکہ 520معتمرین کو بچالیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ محکمہ شہری دفاع کے ترجمان کرنل نایف الشریف نے کہا کہ شارع الہجرہ میں واقع 10منزلہ ہوٹل میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر شہری دفاع کی متعدد ٹیمیں موقع پر

پہنچ گئیں اور ہوٹل میں رہائش پذیر 520معتمرین کو محفوظ مقام تک منتقل کردیا۔ شہری دفاع کی ٹیم نے ریکارڈ وقت میں آگ پر قابو پالیا۔ ہوٹل میں متعدد ممالک کے معتمرین مقیم تھے۔ آتشزدگی تیسری منزل پر واقع فریج میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی۔دھوئیں کی وجہ سے ایک معتمر کا دم گھٹ گیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…