منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

فیض آباد دھرنے سے آنیوالی انتہائی خوفناک خبر ہر طرف خوف و ہراس ، ایف سی اوررینجرز کی دوڑیں لگ گئیں، دھرنے میں بھی کھلبلی مچ گئی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک یا رسول اللہ کے دھرنے کے قریب سے مشتبہ شخص گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل۔ نجی ٹی وی نائنٹی ٹو نیوز کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک یا رسول اللہ کے دھرنے کے قریب سےایک مشتبہ شخص کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار شخص کے قبضے سے 492ڈیٹونیٹر اور196 ایکسپلوزو سٹکس برآمد ہوئی ہیں۔گرفتار شخص کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ا س سے قبل بھی ایک مشتبہ شخص کو دھرنے کے قریب سے

گرفتار ہو چکا ہے۔ تحریک لبیک یا رسول اللہ کا دھرنا آج 15ویں روز میں داخل ہو چکا ہے جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ بھی دھرنا ختم کرانے کیلئے احکامات جاری کر چکی ہے۔ حکومت دھرنا کے قائدین سے مذاکرات جاری رکھے ہوئے ہے جبکہ وزیر داخلہ احسن اقبال نے آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلبی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر لال مسجد اور سانحہ ماڈل ٹائون جیسا سانحہ کروانے کیلئے سرگرم ہیں جبکہ ہم پر امن طریقے سے دھرنا ختم کرانے کی ہر ممکن کوشش کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…