عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات،اہم فیصلے کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ نوازشریف احتساب کے نام پرعوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔بنی گالا میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے ملاقات کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ نوازشریف مافیا ہر قیمت پر بیرون ملک چھپائے… Continue 23reading عمران خان سے شیخ رشید کی ملاقات،اہم فیصلے کا اعلان کردیاگیا