جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کیا کپتان جمائما سے دوبارہ شادی کرلیں گے، صحافی کے سوال پر عمران خان نے سب کو حیران کر دیا،دل کی بات آخر کہہ ہی دی

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے اینکر منصور علی خان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے انٹرویو کے دوران سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ گزشتہ روز جب میں شیخ رشید کا انٹرویو کر رہا تھا تو ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو جمائما سے دوبارہ شادی کر لینی چاہئے ، نا اہلی کیس میں بھی آپ کی قانونی جنگ میں جمائما کا بڑا اہم کردار رہا انہوں نے آپ کی منی ٹریل مکمل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے ، وہ آپ کو کیا اب بھی یاد آتی ہیں؟جس پر عمران خان نے

جواب دیتے ہوئے کہا کہ جمائما سے طلاق ہوئے 13سال گزر چکے ہیں اور انہوں نے میری منی ٹریل جو کہ 14سال پرانی ہے سے متعلق کاغذات ڈھونڈنے میں اپنا کردار ادا کیا اس سے ان کی عظمت اور اعلیٰ ظرفی اور تربیت کا پتہ چلتا ہے، وہ میرے بچوں کی ماں ہےاور اس حوالے سے ان سے تعلق ساری زندگی رہے گا تاہم میں ماضی میں نہیں جیتا ، میں ماضی سے سیکھتا ہوا آگے بڑھ جاتا ہوں، میں نے کالج کا دور گزارا، آکسفورڈ گیا اور پھر کرکٹ کھیلی اور جب یہ سب گزر گیا تو پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…