منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اہم وفاقی وزیر کو گورنر سندھ مقرر کردیاگیا

datetime 27  جنوری‬‮  2017

اہم وفاقی وزیر کو گورنر سندھ مقرر کردیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزیرمملکت برائے نجکاری محمدزبیرکوسندھ کانیاگورنرمقررکردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی نے دعوی کیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے پارٹی رہنمائوں سے طویل مشاورت کے بعد محمدزیبرکوگورنرسندھ تعینات کرنے کافیصلہ کیاہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ دوہفتوں سے نئے گورنرسندھ کےلئے کئی ناموں پرغورکیاجارہاتھااور سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی قائم مقام گورنرکے فرائض سرانجام دے رہے تھے… Continue 23reading اہم وفاقی وزیر کو گورنر سندھ مقرر کردیاگیا

اظہر علی پر پابندی عائد

datetime 27  جنوری‬‮  2017

اظہر علی پر پابندی عائد

دبئی (آئی این پی )انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )نے آسٹریلیا کیخلاف پانچویں ون ڈے میں سلو اوور ریٹ کا مرتکب قرار پانے پر پاکستانی کپتان اظہر علی پر ایک میچ کی پابندی عائد کردی ،اظہر علی کو میچ فیس کا 40 فیصد جبکہ دیگر کھلاڑیوں کو 20 فیصد میچ فیس جرمانہ… Continue 23reading اظہر علی پر پابندی عائد

ترکی اور یونان کی ٹھن گئی،صورتحال کشیدہ

datetime 27  جنوری‬‮  2017

ترکی اور یونان کی ٹھن گئی،صورتحال کشیدہ

انقرہ(آ ئی این پی ) ترکی نے یونانی عدالت عظمی کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ترکی میں جمہوری نظام کے خاتمے کی کوشش اور عوام دشمنی کی ناکام تحریک میں ملوث فتح اللہ گولن تنظیم کے ان 8 شر پسندوں کوترکی عدم حوالگی کا فیصلہ سن کر دکھ پہنچا ہے،اس کی جتنی… Continue 23reading ترکی اور یونان کی ٹھن گئی،صورتحال کشیدہ

دوسرے ملکوں پر اپنی سوچ مسلط کرنے کا وقت چلا گیا ،برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے امریکہ کوسرپرائز دیدیا

datetime 27  جنوری‬‮  2017

دوسرے ملکوں پر اپنی سوچ مسلط کرنے کا وقت چلا گیا ،برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے امریکہ کوسرپرائز دیدیا

واشنگٹن (آئی این پی )برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ دوسرے ملکوں پر اپنی سوچ مسلط کرنے کا وقت چلا گیا ، برطانیہ اور امریکہ اپنے اقدار کا دفاع کریں،ماضی کی جانب نہ پلٹیں،مپ کی صدارت میں امریکہ مضبوط، عظیم اور زیادہ پراعتمادبن سکتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر اعظم… Continue 23reading دوسرے ملکوں پر اپنی سوچ مسلط کرنے کا وقت چلا گیا ،برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے امریکہ کوسرپرائز دیدیا

ٹرمپ کو تگڑا جواب، سابق امریکی وزیر خارجہ میڈلن اولبرائٹ کا مشروط طورپر مسلمان ہونے کا اعلان

datetime 27  جنوری‬‮  2017

ٹرمپ کو تگڑا جواب، سابق امریکی وزیر خارجہ میڈلن اولبرائٹ کا مشروط طورپر مسلمان ہونے کا اعلان

واشنگٹن (آئی این پی )امریکا کی سابق وزیر خارجہ میڈلن اولبرائٹ اور بگ بینگ تھیوری کی اداکارہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلم مخالف بیان پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صدر ٹرمپ نے امریکی مسلمانوں کا الگ سے اندراج کیا تو میں احتجاجا خود کو مسلمان کے طور پر… Continue 23reading ٹرمپ کو تگڑا جواب، سابق امریکی وزیر خارجہ میڈلن اولبرائٹ کا مشروط طورپر مسلمان ہونے کا اعلان

قیامت نزدیک آگئی،سائنسدانوں کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 27  جنوری‬‮  2017

قیامت نزدیک آگئی،سائنسدانوں کے حیرت انگیزانکشافات

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے متنازعہ بیانات کے بعد سائنسدانوں نے بھی انتباہ جاری کر دیاہے ۔سائنسدانوں نے کہاہے کہ امریکی صدرکے ایٹمی ہتھیاروں اورماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں بیانات سے دنیاپہلے سے بھی زیادہ غیرمحفوظ ہوگئی ہے ۔ڈونلڈٹرمپ کے بیانات کے بعد سائنسدانوں نے کہا ہےکہ تہذیبوں کی تباہی کے بارے میں پیشگوئی کرنے والی علامتی گھڑی مزید… Continue 23reading قیامت نزدیک آگئی،سائنسدانوں کے حیرت انگیزانکشافات

سپین میں کتنے پاکستانی رہتے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف،ہسپانوی سفیر نے پاکستانیوں کو بڑی پیشکش کردی

datetime 27  جنوری‬‮  2017

سپین میں کتنے پاکستانی رہتے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف،ہسپانوی سفیر نے پاکستانیوں کو بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان میں تعینات سپین کے سفیر کارلوس موریلز نے کہا کہ سپین اور پاکستان کے نجی شعبوں کے درمیان قریبی تعاون کو فروغ دے کر دونوں ممالک کی باہمی تجارت کو مزید بہتر کیا جا سکتا ہے کیونکہ دوطرفہ تجارت کو بہتر کرنے کیلئے ایک دوسرے کے بارے… Continue 23reading سپین میں کتنے پاکستانی رہتے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف،ہسپانوی سفیر نے پاکستانیوں کو بڑی پیشکش کردی

بھارتی مسلمان کرکٹر پر قومی ترانے کی توہین کا الزام ، ہنگامہ کھڑ ا ہو گیا

datetime 27  جنوری‬‮  2017

بھارتی مسلمان کرکٹر پر قومی ترانے کی توہین کا الزام ، ہنگامہ کھڑ ا ہو گیا

کانپور(آئی این پی)ہندوستان میں مسلمان ہونا ایک جرم بنتا جا رہاہے جہاں بڑے بڑے اداکاروں کو مسلمان ہونے کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے وہیں ہندوستان میں دیوتا سمان سمجھی جانے والے کھیل کرکٹ میں بھی مسلمان کرکٹرز کا یہ ہی حال ہے۔گزشتہ دنوں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے… Continue 23reading بھارتی مسلمان کرکٹر پر قومی ترانے کی توہین کا الزام ، ہنگامہ کھڑ ا ہو گیا

حافظ حسین احمدکے بارے میں افسوسناک خبر ،بیرون ملک علاج کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 27  جنوری‬‮  2017

حافظ حسین احمدکے بارے میں افسوسناک خبر ،بیرون ملک علاج کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟حیرت انگیزانکشاف

کوئٹہ/ کراچی ( آئی این پی ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سیکرٹری اطلاعات حافظ حسین احمد نے اعلیٰ قیادت کی جانب سے بیرون ملک علاج کی پیشکش مسترد کر دی ، گردوں کے عارضے کے باعث کراچی کے ایک ہسپتال میں کئی کئی گھنٹے ڈائلاسز جاری، ملک بھر میں جمعہ کے اجتماعات میں حافظ… Continue 23reading حافظ حسین احمدکے بارے میں افسوسناک خبر ،بیرون ملک علاج کی پیشکش کیوں ٹھکرائی؟حیرت انگیزانکشاف