منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ثانیہ مرزا نے خود کو منوالیا

datetime 27  جنوری‬‮  2017

ثانیہ مرزا نے خود کو منوالیا

میلبورن (آئی این پی)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ایوان ڈوڈگی آسٹریلین اوپن کے مسکڈ ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئیں ، ویمنز سنگلز کا فائنل کل ولیمز سسٹرز کے درمیان ہوگا۔ثانیہ مرزا اورایوان ڈوڈگی کی جوڑی نے آسٹریلین جوڑی کو ایک گھنٹے 18منٹ کے سخت مقابلے کے بعد چھ۔ چار، دو۔ چھ اور دس۔… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے خود کو منوالیا

آسٹریلوی کپتان اسمتھ کوپاکستان کیخلاف آخری میچ بھاری پڑ گیا،آسٹریلیا نیوزی لینڈ کیخلاف پوری سیریز کیلئے نئے کپتان کی تلاش پر مجبور

datetime 27  جنوری‬‮  2017

آسٹریلوی کپتان اسمتھ کوپاکستان کیخلاف آخری میچ بھاری پڑ گیا،آسٹریلیا نیوزی لینڈ کیخلاف پوری سیریز کیلئے نئے کپتان کی تلاش پر مجبور

ایڈیلیڈ(آئی این پی) آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف چیپل ہیڈلی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔اسٹیون اسمتھ کو پاکستان کے خلاف سیریز کے آخری میچ میں ٹخنے کی انجری کے سبب مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا، اسمتھ کی انجری کے بعد کرکٹ آسٹریلیا اور سلیکٹرز کو سیریز کے… Continue 23reading آسٹریلوی کپتان اسمتھ کوپاکستان کیخلاف آخری میچ بھاری پڑ گیا،آسٹریلیا نیوزی لینڈ کیخلاف پوری سیریز کیلئے نئے کپتان کی تلاش پر مجبور

کپتان ایک یا تین؟محمدحفیظ کو کیوں شامل کیاگیا؟انضمام الحق سب سامنے لے آئے،ٹیم میں تبدیلیوں کا اعلان

datetime 27  جنوری‬‮  2017

کپتان ایک یا تین؟محمدحفیظ کو کیوں شامل کیاگیا؟انضمام الحق سب سامنے لے آئے،ٹیم میں تبدیلیوں کا اعلان

لاہور(آئی این پی) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ دیا ہے، انہوں نے کہا کہ تینوں فارمیٹس کا ایک کپتان بنانے کے حق میں ہوں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ آسٹریلیا سے سیریز کے دوران کوئی بیان نہیں دینا چاہتا تھا، قومی ٹیم میری مرضی سے… Continue 23reading کپتان ایک یا تین؟محمدحفیظ کو کیوں شامل کیاگیا؟انضمام الحق سب سامنے لے آئے،ٹیم میں تبدیلیوں کا اعلان

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری ، بابر اعظم کی لمبی چھلانگ، کس پوزیشن پر پہنچ گئے،جانیئے

datetime 27  جنوری‬‮  2017

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری ، بابر اعظم کی لمبی چھلانگ، کس پوزیشن پر پہنچ گئے،جانیئے

دبئی(آئی این پی) انٹر نیشنل کر کٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی عالمی رینکنگ جاری کر دی ، کینگروز کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے والے بابر اعظم کیریئر میں پہلی مرتبہ ٹاپ 10بیٹسمینوں کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں،جبکہ آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر پہلے نمبر پر آ گئے ہیں… Continue 23reading آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری ، بابر اعظم کی لمبی چھلانگ، کس پوزیشن پر پہنچ گئے،جانیئے

مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف میں ثالثی ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 27  جنوری‬‮  2017

مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف میں ثالثی ،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (آئی این پی) حکومت اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ثالثی کے لئے غیر جانبدار کمیٹی کی تشکیل پر بھی اتفاق نہ ہوسکا ۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کو سپیکر کی صدارت میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں نے معاملے کو… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف میں ثالثی ،تفصیلات سامنے آگئیں

افغانستان میں کتنے اسکول عسکری مقاصد کیلئے استعمال کئے جارہے ہیں؟ افغان محکمہ تعلیم کاحیرت انگیزانکشاف

datetime 27  جنوری‬‮  2017

افغانستان میں کتنے اسکول عسکری مقاصد کیلئے استعمال کئے جارہے ہیں؟ افغان محکمہ تعلیم کاحیرت انگیزانکشاف

کابل (آئی این پی )افغان محکمہ تعلیم کے حکام نے افغان سکیورٹی فورسز اور شدت پسند گروہوں کی طرف سے اسکولوں کو عسکری مقاصد کے لیے استعمال کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ صورت حال نا صرف بچوں کی سلامتی کے لیے خطرے کا باعث ہے بلکہ وہ تعلیم کے حصول… Continue 23reading افغانستان میں کتنے اسکول عسکری مقاصد کیلئے استعمال کئے جارہے ہیں؟ افغان محکمہ تعلیم کاحیرت انگیزانکشاف

بھارت، سپریم کورٹ نے گائے کے ذبح کرنے پرپابندی کی درخواست مستردکردی

datetime 27  جنوری‬‮  2017

بھارت، سپریم کورٹ نے گائے کے ذبح کرنے پرپابندی کی درخواست مستردکردی

نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی سپریم کورٹ نے گائے کے ذبح کرنے پرپابندی کی درخواست مستردکردی،ریاستوں پر زبردستی کا قانون لاگو نہیں کیا جاسکتا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے تمام ریاستوں میں گائے کے ذبح پر پابندی کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستوں پر زبردستی کا قانون لاگو نہیں… Continue 23reading بھارت، سپریم کورٹ نے گائے کے ذبح کرنے پرپابندی کی درخواست مستردکردی

نندی پور پاور پلانٹ ، 22ارب کا منصوبہ کتنے ارب میں مکمل ہوا؟حکومت نے ناقابل یقین اعتراف کرلیا

datetime 27  جنوری‬‮  2017

نندی پور پاور پلانٹ ، 22ارب کا منصوبہ کتنے ارب میں مکمل ہوا؟حکومت نے ناقابل یقین اعتراف کرلیا

اسلام آباد (آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی و بجلی کی ذیلی کمیٹی نے پاور پلانٹس سے صلاحیت سے کم بجلی کی پیداوار پر شدیدبرہمی کا اظہار کرتے ہوئے پاور پلانٹس کو مکمل صلاحیت سے چلانے کی سفارش اور پاور پلانٹس کی پیداوار ی صلاحیت کی رپورٹ طلب کر لی۔ نیشنل پاور کنسٹرکش… Continue 23reading نندی پور پاور پلانٹ ، 22ارب کا منصوبہ کتنے ارب میں مکمل ہوا؟حکومت نے ناقابل یقین اعتراف کرلیا

بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان قربتیں ،پاکستانی خارجہ پالیسی پر سوال اُٹھ گئے

datetime 27  جنوری‬‮  2017

بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان قربتیں ،پاکستانی خارجہ پالیسی پر سوال اُٹھ گئے

لاہور(آئی این پی)کشمیر سے فلسطین تک مسلمانوں کے مسائل کے حل کیلئے مؤثراورعملی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے،عرب دنیا سے پاکستان کے تعلقات میں استحکام کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھانے چاہئیں ،بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان قربتیں پاکستانی خارجہ پالیسی کیلئے سوالیہ نشان ہے۔ یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمدطاہر… Continue 23reading بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان قربتیں ،پاکستانی خارجہ پالیسی پر سوال اُٹھ گئے