اہم وفاقی وزیر کو گورنر سندھ مقرر کردیاگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزیرمملکت برائے نجکاری محمدزبیرکوسندھ کانیاگورنرمقررکردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی نے دعوی کیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے پارٹی رہنمائوں سے طویل مشاورت کے بعد محمدزیبرکوگورنرسندھ تعینات کرنے کافیصلہ کیاہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ دوہفتوں سے نئے گورنرسندھ کےلئے کئی ناموں پرغورکیاجارہاتھااور سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی قائم مقام گورنرکے فرائض سرانجام دے رہے تھے… Continue 23reading اہم وفاقی وزیر کو گورنر سندھ مقرر کردیاگیا