’’ساری کوششیں رائیگاں گئیں ‘‘ ایان علی کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے ایان علی کا نام ایگزیٹ کنٹرول سے نکالنے سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایان علی کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے اس لئے سندھ ہائیکورٹ… Continue 23reading ’’ساری کوششیں رائیگاں گئیں ‘‘ ایان علی کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا