منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

آرمی چیف کا پاکستان دشمن قوتوں کوسخت پیغام

datetime 16  فروری‬‮  2017

آرمی چیف کا پاکستان دشمن قوتوں کوسخت پیغام

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ قمرجاوید باجوہ نے کہاہے کہ قوم پرسکون رہے ،پاک فوج دشمن قوتوں کوکامیاب نہیں ہونے دے گی ۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہاہے کہ پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ۔واضح رہے کہ آج شام کودرگاہ لال شہبازقلندردھماکے کے بعدآرمی چیف نے… Continue 23reading آرمی چیف کا پاکستان دشمن قوتوں کوسخت پیغام

پاکستان میں  5دنوں میں 8دھماکے لیکن نوازحکومت کی سیریس نیس کایہ لیول ہے کہ

datetime 16  فروری‬‮  2017

پاکستان میں  5دنوں میں 8دھماکے لیکن نوازحکومت کی سیریس نیس کایہ لیول ہے کہ

اسلام آباد(جاوید چوہدری )آج پانچویں روز بھی ملک کے دو صوبوں میں خوفناک دھماکے ہو گئے‘ آج دن سوا چار بجے بلوچستان کے علاقے آواران میں دہشت گردوں نے فوج کے قافلے کے راستے میں بارودی سرنگ ۔۔بچھا دی‘ بارودی سرنگ پھٹنے سے پاک فوج کے ایک کیپٹن اور دو جوان شہید ہو گئے جبکہ… Continue 23reading پاکستان میں  5دنوں میں 8دھماکے لیکن نوازحکومت کی سیریس نیس کایہ لیول ہے کہ

لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکہ ،شہری گھروں سے نکلتے وقت یہ چیزاپنے پاس رکھیں ،اہم حکم جاری

datetime 16  فروری‬‮  2017

لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکہ ،شہری گھروں سے نکلتے وقت یہ چیزاپنے پاس رکھیں ،اہم حکم جاری

لاہور(مانیٹرنگ  ڈیسک)لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکےکے بعد حکومت کی ہدایات پرسکیورٹی اداروں نے اپنی کارروائیاں تیزکردی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنزلاہورحیدراشرف نے احکامات جاری کئے ہیں کہ شہرکے داخلی او رخارجی علاقوں پر سکیورٹی سخت کردی جائے جبکہ شہرمیں پولیس کاگشت بھی بڑھادیاگیاہے ۔حیدر اشرف نے ہدایات جاری کی ہیں کہ شہری اپنے گھروں سے نکلتے… Continue 23reading لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکہ ،شہری گھروں سے نکلتے وقت یہ چیزاپنے پاس رکھیں ،اہم حکم جاری

سہیون شریف ہسپتال میں کون سی سہولیات ہیں اوریہ کس اہم شخصیت کاانتخابی حلقہ ہے؟ ،وزیراعلی سندھ نے اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 16  فروری‬‮  2017

سہیون شریف ہسپتال میں کون سی سہولیات ہیں اوریہ کس اہم شخصیت کاانتخابی حلقہ ہے؟ ،وزیراعلی سندھ نے اہم ہدایات جاری کردیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سہیون شریف میں لال شہباز قلندرکے مزارمیں دھماکہ ہواہے ۔سہیون شریف وزیراعلی سندھ سیدمرادعلی شاہ کاانتخابی حلقہ ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سیہون شریف کے تحصیل ہسپتال میں طبی سہولتیں ناکافی ہونے کی وجہ سے دھماکے میں زخمی افراد کوپریشانی کاسامناہے ۔ہسپتال میں ڈاکٹرزکی تعدادکم جبکہ کئی اہم ادویات بھی نہ ہونے کی وجہ سے لوگ… Continue 23reading سہیون شریف ہسپتال میں کون سی سہولیات ہیں اوریہ کس اہم شخصیت کاانتخابی حلقہ ہے؟ ،وزیراعلی سندھ نے اہم ہدایات جاری کردیں

 لال شہبازقلندرکے مزار میں دھماکہ،آرمی چیف میدان میں آگئے ،اہم حکم جاری

datetime 16  فروری‬‮  2017

 لال شہبازقلندرکے مزار میں دھماکہ،آرمی چیف میدان میں آگئے ،اہم حکم جاری

سہیون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکے کے بعد آرمی چیف نے فوری طورپرامدادی کارروائیاں شروع کرنے کاحکم جاری کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سی ایم ایچ حیدرآبادمیں تما م زخمیوں کے علاج کےلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں جبکہ پا ک فوج کی ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوگئی ہیں ۔آرمی اوررینجرزکی ٹیموں کے ساتھ میڈیکل سٹاف… Continue 23reading  لال شہبازقلندرکے مزار میں دھماکہ،آرمی چیف میدان میں آگئے ،اہم حکم جاری

 لال شہبازقلندرکے مزار پر دھماکہ،زخمیوں کوکیسے ہسپتال لے جایاجارہاہے ؟حکومتی بے حسی کاپول کھل گیا

datetime 16  فروری‬‮  2017

 لال شہبازقلندرکے مزار پر دھماکہ،زخمیوں کوکیسے ہسپتال لے جایاجارہاہے ؟حکومتی بے حسی کاپول کھل گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیہون شریف میں لال شہبازقلندرکے مزار پر دھماکے کے بعد حکومت کی امدادی کارروائیوں کاپول کھل گیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لال شہبازقلندرکے مزارکے احاطے میں ہونے والادھماکہ خودکش ہے جبکہ اس میں دودرجن سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد100 سے زائد ہے ۔حکومت کی طرف سے فوری طورپرامدادی کارروائیاں شروع… Continue 23reading  لال شہبازقلندرکے مزار پر دھماکہ،زخمیوں کوکیسے ہسپتال لے جایاجارہاہے ؟حکومتی بے حسی کاپول کھل گیا

لال شہبازقلندر کے مزارمیں بم دھماکہ کرنےوالے خودکش بمبارکی عمرکتنی تھی ،کیسے سیکیورٹی حصارکوعبورکیا؟جاں بحق افرادکی تعدادمزید بڑھ گئی

datetime 16  فروری‬‮  2017

لال شہبازقلندر کے مزارمیں بم دھماکہ کرنےوالے خودکش بمبارکی عمرکتنی تھی ،کیسے سیکیورٹی حصارکوعبورکیا؟جاں بحق افرادکی تعدادمزید بڑھ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیہون شریف مزار پر دھماکے کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعدا 60 سے زائد بتائی جا رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خودکش بمبار سکیورٹی حصار سے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوا اور خود کودھماکے سے اڑا دیا ۔ پویس… Continue 23reading لال شہبازقلندر کے مزارمیں بم دھماکہ کرنےوالے خودکش بمبارکی عمرکتنی تھی ،کیسے سیکیورٹی حصارکوعبورکیا؟جاں بحق افرادکی تعدادمزید بڑھ گئی

لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکہ ، جاں بحق افرادکی تعدادسامنے آگئی

datetime 16  فروری‬‮  2017

لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکہ ، جاں بحق افرادکی تعدادسامنے آگئی

سہیون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) سہیون شریف میں معروف صوفی بزرگ لال شہبازقلندر کے مزارکے احاطے میں دھماکے سے9افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 40سے زائد زخمی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سہیون شریف میں لال شہبازقلندرکے مزارکے احاطے میں دھماکہ ہواہے ۔دھماکہ اس وقت ہواجب جمعرات کے روزلوگ دھمال ڈال رہے تھے ۔زخمیوں میں خواتین اوربچوں کی زیادہ… Continue 23reading لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکہ ، جاں بحق افرادکی تعدادسامنے آگئی

سندھ کے معروف ترین مزارپردھماکہ

datetime 16  فروری‬‮  2017

سندھ کے معروف ترین مزارپردھماکہ

سہیون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے علاقے سہیون شریف میں معروف صوفی بزرگ لال شہبازقلندر کے مزارکے احاطے میں دھماکہ ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سہیون شریف میں لال شہبازقلندرکے مزارکے احاطے میں دھماکہ ہواہے ۔پولیس حکام کے مطابق اس دھماکےمیں متعددافرادزخمی ہوگئے ہیں ۔دھماکہ اس وقت ہواجب جمعرات کے روزلوگ دھمال ڈال رہے تھے ۔زخمیوں… Continue 23reading سندھ کے معروف ترین مزارپردھماکہ