خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کوبڑاجھٹکا، سینئر رہنماساتھیوں سمیت بڑی مذہبی جماعت میں شامل
پشاور(آن لائن) صدرپی ٹی آئی پی کے 6سلیم رضا نے پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ گزشتہ روز سلیم رضا نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق سے ملاقات کی اور جماعت اسلامی میں شامل ہوگئے ۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور صابرحسین اعوان… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کوبڑاجھٹکا، سینئر رہنماساتھیوں سمیت بڑی مذہبی جماعت میں شامل









































