منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل ، پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز حد سے زیادہ محتاط ہوگئے

datetime 17  فروری‬‮  2017

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل ، پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز حد سے زیادہ محتاط ہوگئے

دبئی (آن لائن) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز حد سے زیادہ محتاط ہوگئے، سیلفیز بنوانے اور آٹوگراف لینے کے خواہشمند پرستاروں کی امیدیں حسرت میں بدلنے لگیں۔پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ میں ہی اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل سامنے آگیا تھا جس کے بعد الزامات کی زد میں آنے والے… Continue 23reading اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل ، پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز حد سے زیادہ محتاط ہوگئے

گیل نے مصباح ویونس کو ینگسٹرز کیلئے مثال قرار دیدیا

datetime 17  فروری‬‮  2017

گیل نے مصباح ویونس کو ینگسٹرز کیلئے مثال قرار دیدیا

شارجہ(این این آئی)کرس گیل نے سپر فٹ مصباح الحق اور یونس خان کونوجوان کرکٹرز کیلیے مثال قرار دیدیا۔ایک انٹرویو میں جارح مزاج کیریبیئن بیٹسمین نے کہا کہ جسم ساتھ دے تو عمر کوئی معنی نہیں رکھتی، 37 سال کا ہو چکا مگر مزید کرکٹ کھیلنا چاہتا ہوں تاہم الوداعی ٹیسٹ کھیلنے کی خواہش ہے ٗپاکستان… Continue 23reading گیل نے مصباح ویونس کو ینگسٹرز کیلئے مثال قرار دیدیا

’’خالص شہد کی پہچان کیسے ہو‘‘؟۔۔۔۔چند حیرت انگیز طریقے

datetime 17  فروری‬‮  2017

’’خالص شہد کی پہچان کیسے ہو‘‘؟۔۔۔۔چند حیرت انگیز طریقے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوام کی اکثریت شہد کے اصلی یا نقلی ہونے کی پہچان نہیں رکھتی،مارکیٹ اور بازاروں میں جعلی اور دونمبر شہد کی فروخت دھڑلے سے جاری ہے، ہم یہاں اس صورتحال سے بچنے کیلئے آپ کو خالص شہد کی پہچان کے چند طریقے بتارہے ہیں جس سے آپ اصلی اور نقلی کی پہچان بآسانی… Continue 23reading ’’خالص شہد کی پہچان کیسے ہو‘‘؟۔۔۔۔چند حیرت انگیز طریقے

ٹرمپ کا سفری پابندی کا نیا ایگزیکٹو آرڈر آئندہ ہفتے جاری کرنے کا اعلان

datetime 17  فروری‬‮  2017

ٹرمپ کا سفری پابندی کا نیا ایگزیکٹو آرڈر آئندہ ہفتے جاری کرنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اندرون ملک افراتفری اور بیرونی کشیدگی ان کی پیدا کردہ نہیں بلکہ انہیں ورثے میں ملی ہے۔  امریکی انتظامیہ تمام مسائل کو باریکی کے ساتھ اور متوازن شکل میں حل کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں… Continue 23reading ٹرمپ کا سفری پابندی کا نیا ایگزیکٹو آرڈر آئندہ ہفتے جاری کرنے کا اعلان

امریکی ریٹائرڈ وائس ایڈمرل نے ٹرمپ کا مشیر بننے سے انکار کردیا

datetime 17  فروری‬‮  2017

امریکی ریٹائرڈ وائس ایڈمرل نے ٹرمپ کا مشیر بننے سے انکار کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قومی سلامتی کے مشیر کے لیے چنے گئے ریٹائرڈ وائس ایڈمرل رابرٹ ہارورڈ نے یہ عہدہ سنبھالنے سے انکار کر دیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق 60 سالہ ایڈمرل ہارورڈ اورٹرمپ انتظامیہ کے درمیان وجہ تنازع یہ بات بنی کہ وہ اس عہدے کے ماتحت کام کرنے کے… Continue 23reading امریکی ریٹائرڈ وائس ایڈمرل نے ٹرمپ کا مشیر بننے سے انکار کردیا

ملک میں دہشتگردی کی بڑی لہر پاک فوج نے کہاں کہاں کنٹرول سنبھال لیا؟

datetime 17  فروری‬‮  2017

ملک میں دہشتگردی کی بڑی لہر پاک فوج نے کہاں کہاں کنٹرول سنبھال لیا؟

راولپنڈی (آئی این پی ) سیہون شریف میں دھماکے کے بعد راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی اور حساس عمارتوں کا کنٹرول پاک فوج نے سنبھال لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی شہر میں سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی اور اڈیالہ جیل کے ساتھ ساتھ بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پاک فوج… Continue 23reading ملک میں دہشتگردی کی بڑی لہر پاک فوج نے کہاں کہاں کنٹرول سنبھال لیا؟

خود کش حملہ آور کس ایک اور شہر میں پہنچ چکا ہے؟ ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا

datetime 17  فروری‬‮  2017

خود کش حملہ آور کس ایک اور شہر میں پہنچ چکا ہے؟ ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی، لاہور، پشاور اور سہون شریف کے بعد جڑواں شہروں اسلام آباد اورراولپنڈی میں خودکش حملہ آور کے داخل ہونے کی اطلاعات پرسیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کی جانب سے جاری ہونے والے ہائی الرٹ میں کہا گیا ہے کہ اسامہ ولد محمد علی… Continue 23reading خود کش حملہ آور کس ایک اور شہر میں پہنچ چکا ہے؟ ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا

نیو یارک فیشن شو میں صومالی نژاد امریکی ماڈل نے حجاب پہن کر ریمپ پر واک

datetime 17  فروری‬‮  2017

نیو یارک فیشن شو میں صومالی نژاد امریکی ماڈل نے حجاب پہن کر ریمپ پر واک

نیویارک(این این آئی)نیو یارک فیشن شو میں صومالی نژاد امریکی ماڈل نے حجاب پہن کر ریمپ پر واک کی ۔حلیمہ عدن اس سے قبل مس منی سوٹا کے مقابلے میں بھی حجاب پہن کر شرکت کر چکی ہیں۔19 سالہ حلیمہ عدن نے نیو یارک فیشن ویک کے ساتویں روز ریمپ پر انٹری دی ۔صومالیہ کے… Continue 23reading نیو یارک فیشن شو میں صومالی نژاد امریکی ماڈل نے حجاب پہن کر ریمپ پر واک

شاہ رخ خان نے دوبارہ ٹی وی کا رخ کرلیا

datetime 17  فروری‬‮  2017

شاہ رخ خان نے دوبارہ ٹی وی کا رخ کرلیا

ممبئی(این این آئی) شاہ رخ خان بالی ووڈ کے واحد سپر اسٹار ہیں جنہوں نے اپنے فنی سفر کا آغاز چھوٹی اسکرین یعنی ٹی وی سے کیا تھا اور فلموں میں کامیابی کے بعد بھی انہوں نے کچھ شوز کی میزبانی کے فرائض انجام دیئے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ پھر ٹی… Continue 23reading شاہ رخ خان نے دوبارہ ٹی وی کا رخ کرلیا