پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دہشتگردی کی موجودہ لہر،پاک فوج نے افغانستان کے حوالے سے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے چاروں صوبوں میں ہونے والی دہشتگردی کی لگاتار کارروائیوں کے بعد پاک فوج نے افغانستان کے حوالے سے اہم ترین اعلان کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سیہون شریف پر ہونے والے افسوسناک خود کش حملے کے بعد کہا ہے کہ حال ہی میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے پاکستان مخالف دشمن قوتوں کے حکم پر کیے جا رہے ہیں۔

دہشتگرد افغانستان میں موجود اپنی کمین گاہوں سے نکل کر پاکستان میں کارروائیاں کر رہے ہیں۔ میجر جنرل آصف غفور نے واضح کیا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اپنا دفاع کریں اورر دشمن کو بھرپور جواب دیں گے۔ واضح رہے کہ درگاہ لعل شہباز قلندر پر ہونے والا دھماکہ پچھلے 5 دنوں میں ہونے والا آٹھواں حملہ ہے ۔ دہشتگردوں نے پے در پے حملوں میں پاکستان کے چاروں صوبوں کو نشانہ بنایا ہے ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…