منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

 لال شہبازقلندرکے مزار میں دھماکہ،آرمی چیف میدان میں آگئے ،اہم حکم جاری

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سہیون شریف (مانیٹرنگ ڈیسک) لال شہبازقلندرکے مزارپردھماکے کے بعد آرمی چیف نے فوری طورپرامدادی کارروائیاں شروع کرنے کاحکم جاری کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سی ایم ایچ حیدرآبادمیں تما م زخمیوں کے

علاج کےلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں جبکہ پا ک فوج کی ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوگئی ہیں ۔آرمی اوررینجرزکی ٹیموں کے ساتھ میڈیکل سٹاف بھی ہمراہ ہے جبکہ فوری طبی امداد کےلئے ادویات بھی پاک فوج خود ہی فراہم کرے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…