منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

لال شہبازقلندر کے مزارمیں بم دھماکہ کرنےوالے خودکش بمبارکی عمرکتنی تھی ،کیسے سیکیورٹی حصارکوعبورکیا؟جاں بحق افرادکی تعدادمزید بڑھ گئی

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیہون شریف مزار پر دھماکے کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعدا 60 سے زائد بتائی جا رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خودکش بمبار سکیورٹی حصار سے اندر داخل ہونے میں کامیاب ہوا اور خود کودھماکے سے اڑا دیا ۔ پویس کے مطابق دھماکہ خودکش تھا۔ ۔حملہ آور نے کالے رنگ کا

کڑتا پہنا ہو ا تھا ۔ عینی شاہدین کے مطابق لڑکے کی عمر سولہ سے اٹھارہ سال بتائی جا رہی ہے وہ بھی دھمال میں دھمال ڈالا رہا تھا کہ اچانک اس نے اپنے آپ کو بم سے اڑا دیا جس کے باعث ۲۵ افراد شہید اور ساٹھ سے زائد زخمی ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…