منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

آرمی چیف کا پاکستان دشمن قوتوں کوسخت پیغام

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ قمرجاوید باجوہ نے کہاہے کہ قوم پرسکون رہے ،پاک فوج دشمن قوتوں کوکامیاب نہیں ہونے دے گی ۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہاہے

کہ پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ۔واضح رہے کہ آج شام کودرگاہ لال شہبازقلندردھماکے کے بعدآرمی چیف نے پا ک فوج کواس دھماکے میں زخمیوں کوریسکیوکرنے کےلئے اہم ہدایات جاری ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…