چیف ایگزیکٹو کا حکم ماننے کے بجائے آرمی چیف ثالث بن گئے،یہ تو لگ رہا ہے کہ ان کے کہنے پر ہوا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم،بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت اور دھرنا قیادت کے درمیان فوج کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے معاہدے کا نہیں بلکہ صرف دھرنا ختم کرانے اور فیض آباد انٹرچینج خالی کرانے کا حکم دیا تھا،آئین پاکستان کے تحت کسی آرمی… Continue 23reading چیف ایگزیکٹو کا حکم ماننے کے بجائے آرمی چیف ثالث بن گئے،یہ تو لگ رہا ہے کہ ان کے کہنے پر ہوا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم،بڑا حکم جاری کردیا