اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ایک وزیر کا استعفیٰ بکرے کی ماں کو بچانے کیلئے دلوایا گیا‘ختم نبوت قانون میں تبدیلی کے اصل ذمہ دار کون ہیں؟ڈاکٹر طاہر القادری نے مثال دیکرنام بتادیئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

ایک وزیر کا استعفیٰ بکرے کی ماں کو بچانے کیلئے دلوایا گیا‘ختم نبوت قانون میں تبدیلی کے اصل ذمہ دار کون ہیں؟ڈاکٹر طاہر القادری نے مثال دیکرنام بتادیئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی کرنے میں ایک وزیر نہیں پوری حکومت ملوث ہے ،جب تک وزیر اعظم اور کابینہ ڈرافٹ کی منظوری نہ دے کوئی بل ایوان میں پیش نہیں ہوتا ،قانون کا بدلہ جانا محض اتفاق نہیں… Continue 23reading ایک وزیر کا استعفیٰ بکرے کی ماں کو بچانے کیلئے دلوایا گیا‘ختم نبوت قانون میں تبدیلی کے اصل ذمہ دار کون ہیں؟ڈاکٹر طاہر القادری نے مثال دیکرنام بتادیئے

نوازشریف کی روانگی کی تیاریاں مکمل،اہم فیصلے کرلئے گئے 

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

نوازشریف کی روانگی کی تیاریاں مکمل،اہم فیصلے کرلئے گئے 

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی  منگل کے روز اسلام آباد روانگی متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف سے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی ملاقاتیں بھی ہوں گی جس میں موجودہ ملکی صورتحال پر مشاورت کریں گے اور اس کے ساتھ آئندہ کی… Continue 23reading نوازشریف کی روانگی کی تیاریاں مکمل،اہم فیصلے کرلئے گئے 

دھرنا مظاہرین سے معاہدہ افسوسناک ہے ،دھرنوں کے پیچھے کون سا جنرل تھا؟احسن اقبال نے نام لیکر سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

دھرنا مظاہرین سے معاہدہ افسوسناک ہے ،دھرنوں کے پیچھے کون سا جنرل تھا؟احسن اقبال نے نام لیکر سنگین الزامات عائد کردیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے فیض آباد دھرنا مظاہرین سے معاہدے کو افسوسناک باب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنے کا اختتام نا خوشگوار ہے اور نہ ہی اس پر فخر کیا جاسکتا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ مذہبی جماعت کے ساتھ ہونے… Continue 23reading دھرنا مظاہرین سے معاہدہ افسوسناک ہے ،دھرنوں کے پیچھے کون سا جنرل تھا؟احسن اقبال نے نام لیکر سنگین الزامات عائد کردیئے

دھرنے کے خاتمے میں آرمی چیف کا کوئی کردار نہیں، شہباز شریف کی موجودگی میں شاہد خاقان عباسی اور قمر باجوہ میں کیا باتیں ہوئیں؟ رانا ثناء اللہ کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

دھرنے کے خاتمے میں آرمی چیف کا کوئی کردار نہیں، شہباز شریف کی موجودگی میں شاہد خاقان عباسی اور قمر باجوہ میں کیا باتیں ہوئیں؟ رانا ثناء اللہ کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی موجود تھے، ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے… Continue 23reading دھرنے کے خاتمے میں آرمی چیف کا کوئی کردار نہیں، شہباز شریف کی موجودگی میں شاہد خاقان عباسی اور قمر باجوہ میں کیا باتیں ہوئیں؟ رانا ثناء اللہ کے حیرت انگیز انکشافات

پارسا عورت

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

پارسا عورت

بغداد شریف میں ایک پارسا عورت رہتی تھی۔ اس زمانہ میں وہاں ایک کفن چور بھی رہا کر تا تھا ۔ جب وہ پارسا عورت اس دنیا سے رخصت ہوئی توچور نے بھی اس کا جنازہ پڑھا تا کہ عورت کی قبر دیکھ سکے۔ جب رات ہوئی تو وہ کفن چور اس پارسا عورت کی… Continue 23reading پارسا عورت

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے بارے میں ریمارکس دے کر رانا ثناء اللہ ششدر، ترجمان پنجاب حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ کبھی سوچا بھی نہ ہوگا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے بارے میں ریمارکس دے کر رانا ثناء اللہ ششدر، ترجمان پنجاب حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ کبھی سوچا بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان احمد ملک نے پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے موقف سے اختلاف کر دیا ہے، ترجمان پنجاب حکومت نے رانا ثناء اللہ کے موقف سے اختلا ف کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے پر اعتراضات کرنے والوں کا موقف درست نہیں ہے، ایک نجی ٹی وی… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے بارے میں ریمارکس دے کر رانا ثناء اللہ ششدر، ترجمان پنجاب حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ کبھی سوچا بھی نہ ہوگا

آپ کی صحت کے لئے ایک تحفہ‎‎

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

آپ کی صحت کے لئے ایک تحفہ‎‎

 ﺍﯾﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺍٓﺋﮯ ﻭﮦ  ﻗﻄﺮ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﺗﯿﻞ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﺮﯾﺰ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﻨﭩﯽ ﺑﺎﺋﯿﻮﭨﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮﯼ ﺩﻭﺍﺋﯽ ﮐﮭﺎﺋﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﭘﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﮨﺎﺋﯽ ﭘﻮﭨﯿﻨﺴﯽ ﺍﯾﻨﭩﯽ… Continue 23reading آپ کی صحت کے لئے ایک تحفہ‎‎

ختم نبوتؐ کے حلف نامہ میں ترمیم کے حوالے سے شہباز شریف کا مطالبہ مان لیا جاتا تو حالات کشیدہ نہ ہوتے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

ختم نبوتؐ کے حلف نامہ میں ترمیم کے حوالے سے شہباز شریف کا مطالبہ مان لیا جاتا تو حالات کشیدہ نہ ہوتے

لاہور(نیوز ڈیسک)ختم نبوتﷺ کے حلف نامہ میں ترمیم کا انکشاف ہوتے ہی سیاسی اور عوامی حلقے میں حکومت پر شدید ترین تنقید کی زد میںآئی مگر افسوس حکومت نے اِس اقدامات سے نہ تو لا تعلقی کا اظہار کیا نہ ہی فوری طور پر ترمیم کو واپس لیا بلکہ پہلے کلیریکل غلطی قرار دے کر… Continue 23reading ختم نبوتؐ کے حلف نامہ میں ترمیم کے حوالے سے شہباز شریف کا مطالبہ مان لیا جاتا تو حالات کشیدہ نہ ہوتے

مہندرا سنگھ دھونی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر شاہد آفریدی کیلئے ایسے نعرے لگ گئے کہ کبھی سوچا بھی نہ ہوگا، شدید شرمندگی کا سامنا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017

مہندرا سنگھ دھونی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر شاہد آفریدی کیلئے ایسے نعرے لگ گئے کہ کبھی سوچا بھی نہ ہوگا، شدید شرمندگی کا سامنا

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی کپتان جب مقبوضہ کشمیر میں جاری ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی کے طور پر پہنچے تو اس موقع پر پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے حق میں نعرے لگنا شروع ہو گئے، تفصیلات کے مطابق بھارت کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز مقبوضہ کشمیر… Continue 23reading مہندرا سنگھ دھونی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر شاہد آفریدی کیلئے ایسے نعرے لگ گئے کہ کبھی سوچا بھی نہ ہوگا، شدید شرمندگی کا سامنا

1 394 395 396 397 398 399 400 401 402 403 404 4,638