پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے بارے میں ریمارکس دے کر رانا ثناء اللہ ششدر، ترجمان پنجاب حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ کبھی سوچا بھی نہ ہوگا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کے ترجمان احمد ملک نے پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے موقف سے اختلاف کر دیا ہے، ترجمان پنجاب حکومت نے رانا ثناء اللہ کے موقف سے اختلا ف کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے پر اعتراضات کرنے والوں کا موقف درست نہیں ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب حکومت کے ترجمان ملک احمد نے کہا کہ

پاکستان آرمی کا تحریک لبیک کا دھرنا ختم کرانے میں کردار آئینی ہے، یاد رہے کہ رانا ثناء اللہ نے ایک نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ آرمی چیف کا دھرنا ختم کروانے کے لیے ثالثی میں کوئی کردار نہیں، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے میٹنگ میں موجود پنجاب کے وزیراعلیٰ میاں شہباز شریف کی بات کی تائید کی اور اسے بہترین آپشن قرار دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…