پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

نوازشریف کی روانگی کی تیاریاں مکمل،اہم فیصلے کرلئے گئے 

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی  منگل کے روز اسلام آباد روانگی متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف سے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی ملاقاتیں بھی ہوں گی جس میں

موجودہ ملکی صورتحال پر مشاورت کریں گے اور اس کے ساتھ آئندہ کی حکمت عملی پر بھی غور کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نواز شریف کی اپنی اہلیہ کی عیادت کے لئے آئندہ ماہ کے شروع میں لندن روانگی کا بھی امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…